Kashif abbasi on Khadim Rizvi & Pakistani Mullas

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ کے خیالات تو ویسے ہی معاذاللہ رسول کریم کی شان گھٹانے میں ہمیشہ آگے آگے رہتے ہیں، اور اب آپ کی اس جدید منطق کے مطابق عرب کے شعرا اور اللہ کے کلام میں فرق کرنا نا ممکن ہے۔ مطلب وہ قرآن جسے اللہ نے معجزہ کہا اور تاقیامت اس پر عمل کرنے کا حکم فرمایا وہ آپ کے نزدیک عرب شعرا کے شعری کلام جیسا شاید کوئی دیوانِ اللہ ہے جس میں اللہ نے اپنے اشعار ہمیں سنانے کی کوشش کی ہے

رہی بات آپ کی بیان کردہ آیت کی تو اللہ اس آیت میں یہ فرما رہا ہے کہ ںصیحت حاصل کرنے کے لیے یہ قرآن آسان ہے کیونکہ سورہ القمر میں اللہ نے پچھلی قوموں پر اُن کے جن اعمال کی وجہ سے عذاب آیا ان سب کو اس آیت میں تفصیل سے بیان کیا ہے، مطلب پڑھنے والے کو اللہ نے کہا ہے کہ نصیحت حاصل کرو، لیکن آپ تو زبردستی اس ایک آیت کے ترجمہ سے یہ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس قرآن کو سمجھنا بڑا آسان ہے
جناب میں تو صرف حقائق بیان کرتا ہوں کسی کی شان گھٹانا یا بڑھانا میری منشا نہیں اور حقیقت کو سمجھنے کیلئے آپ کو جذبات ایک طرف رکھنے پڑھتے ہیں، ٹھیک ہے ایک مسلمان کے طور پر لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ قرآن جیسا کلام کہیں نہیں، مگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو عرب کے اس دور کے شعرا کا کلام محاسن کے اعتبار سے بہت بلند پایا تھا، عرب کے لوگ ویسے بھی زبان دانی اور تقریر گوئی کے ماہر تھے، فصاحت و بلاغت ان میں عام تھا، یہاں تک کہ وہ غیر عرب لوگوں کو عجمی یعنی گونگا کہا کرتے تھے اور یہ صرف اس لئے نہیں کہ ان کے پاس قرآن آگیا تھا، بلکہ اس لئے کہ ان کے پاس زبان دانی کا بے پایاں ورثہ تھا۔۔
جہاں تک قرآن کی بات ہے تو آپ آیت کو ایک دفعہ پھر پڑھیں، پہلے خدا نے کہا ہے کہ ہم نے قرآن کو آسان بنایا ہے اس کے بعد کہا ہے کہ اس سے نصیحت حاصل کرو، یہ آیت آپ کی تشریح سے مختلف بات کہتی ہے۔۔ اور ویسے بھی کامن سینس کی بات ہے قرآن میں کوئی کیمسٹری کی اکیوشنز نہیں ہیں، نہ ہی آئن سٹائن کی مساوات یا الجبرا کے فارمولے لکھے ہوئے ہیں جو آپ اس کو بار بار مشکل مشکل کہہ رہے ہیں، سیدھی اور صاف باتیں لکھی ہیں جن کو عام سےعام آدمی بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔۔۔
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)

آپ کے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ قرآن کی فصاحت اور عرب شعرا کی بلاغت دونوں ایک جیسی تھیں اور قرآن کا یہ دعوی جن و انس اکھٹے بھی ہو جائیں تو ایسا کلام نہی لکھ سکتے اویں دل خوش کرنے کے لیے الله نے کیا , ورنہ تو دونوں برابر ہیں. اگر آپ کا یہ عقل دشمن مفروضہ مان لیا جاۓ تو قرآن کہتا ہے کہ ہر خشک و تر کا علم اس میں موجود ہے کیا کبھی ایسا کوئی دعوی عرب شعرا نے بھی کیا
 
میں نے پہلے بھی کہا ہے اور اب پھر کہتا ہوں کہ آپ جذبات سے سوچتے ہیں، میں عقل اور لاجک سے ، مثال کے طور پر ، آپ نے کہا کہ قرآن میں لکھا ہے کہ اس میں ہر خشک و تر کا علم ہے یعنی ہر چیز کا علم ہے، میں آپ سے سوال کرتا ہوں کیا قرآن میں سافٹ ویئر بنانے کا علم موجود ہے؟ کیا قرآن میں ویب منیجمنٹ کا علم موجود ہے؟ کیا قرآن میں ونڈوز انسٹال کرنے کا طریقہ موجود ہے؟ کیا قرآن میں ویب ہوسٹنگ کا علم موجود ہے؟ کیا قرآن میں ہیکنگ کا علم موجود ہے؟ میرے سوالوں کا جواب جذبات سے نہیں عقل سے دینے کی کوشش کیجئے گا۔۔۔
 
Back
Top