Karachi's climate change disaster - is our media this mature and educated to even think this way?

aping4

Senator (1k+ posts)
Re: Karachi's climate change disaster(Channel 4 News)


اللہ تعالی نے ہمیں شعور دے دیا ہے کہ کیا اچھا اورکیا برا ہے ، کیا آپ کو نہیں پتا کہ فیکٹریوں اور ٹریفک کا دھواں دمے کی بیماری دیتا ہے اور جنگلات لگانے سے ماحول بدل جاتا ہے کیونکہ جنگلات کی وجہ سے بارشیں ہوتی ہیں ،بارشوں کی وجہ سے دریا بھتے ہیں ،پاکستنان کا ٹمپریچر دوبئی سے کم ہوتا تھا مگر اب زیادہ ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے جنگلات اور سبزہ اگا کر اپنا درجہ حرارت کم کر لیا ہے جبکہ ہم نے جنگلات تلف کر کے ٹمپریچر بڑھا لیا ہے ،کبھی بیالیس ہوتا تھا اب اڑتالیس ہوجاتا ہے

oye dhakun ye corruption ko tum global warming main mt chupao. pani chori ho raha ha... video dekhi abhi tum ne haqiqat is se bhi talkh ha
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Karachi's climate change disaster(Channel 4 News)

Who cares? Bhutto aur *****(Shair) Zindaa hain.
 

Back
Top