V Sindhi welcome every one but after reaching here every one wants to share our mother land hope PTI will not
Aaj dekhna yeh hai ke Buzdil Khan MQM ke khilaf baat karta hai ya nahin--.certainly Buzdil Khan MQM ke khilaf 1 lafz nahin bolay ga Munafiq admi aur apna sara zor Nawaz Sharif pe rakhay ga....Nawaz Sharif pe dhandli ka be-hooda ilzam lagana is lehaaz se barri ajeeb baat lagti hai ke nigran hakumat ke qayaam mein PMLN ka koi kirdar nahin tha ...Najam Sethi PPP ka nominated CM tha jis ko PTI ne PPP ki kamyabi qarar diya tha ....ilzam Khan ne jis tasalsal se dhandli ka jhoot bola hai os se PTI ke blind followers ne yaqeen kar liya hua hai---------
جب ان خواتین کے باپ ، بھایئوں اور شوہر سے شناختی کارڈ ضبط کئے جاتے ہیں تو یہ کیوں نہ اینگی جلسے میں ؟؟؟؟
آپ متحدہ سے مقابلہ کیوں کر رہے ہیں؟ متحدہ نے تین تلوار پر جلسہ چند گھنٹوں کے نوٹس پر کیا تھا جسے خوش بخش شجاعت صاحبہ نے خطاب کرنا تھا۔
اگر اگر مقابلہ کرنا ہی ہے تو فقط متحدہ کی خواتین کی یہ ریلی دیکھ لیں۔ آپکی آنکھیں کھلنی چاہیے کہ فقط خواتین کی یہ ریلی ہی عمران خان کے 25 دسمبر والے جلسے اور آج کے جلسے سے کہیں زیادہ بڑی ہے۔
آپ متحدہ سے مقابلہ کیوں کر رہے ہیں؟ متحدہ نے تین تلوار پر جلسہ چند گھنٹوں کے نوٹس پر کیا تھا جسے خوش بخش شجاعت صاحبہ نے خطاب کرنا تھا۔
اگر اگر مقابلہ کرنا ہی ہے تو فقط متحدہ کی خواتین کی یہ ریلی دیکھ لیں۔ آپکی آنکھیں کھلنی چاہیے کہ فقط خواتین کی یہ ریلی ہی عمران خان کے 25 دسمبر والے جلسے اور آج کے جلسے سے کہیں زیادہ بڑی ہے۔
![]()
شرم کیجئے جو کراچی والوں پر آپ ایسا الزام لگا رہے ہیں کہ وہ بے غیرت ہیں جو اپنی بہو بیٹیوں کو ڈرانے دھمکانے پر دوسروں کے حوالے کر دیتے ہیں۔ اللہ آپ کےاس بغض و عناد سے آپ کو نجات دے۔ امین۔جب ان خواتین کے باپ ، بھایئوں اور شوہر سے شناختی کارڈ ضبط کئے جاتے ہیں تو یہ کیوں نہ اینگی جلسے میں ؟؟؟؟
لندن پلان سے تو آپ لوگ بخوبی واقف ہیں ۔۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ لندن میں قادری ،عمران خان، چوہدری اور پاشا پاکستان حکومت کے خلاف سازش تیار کریں اس پلان میں الطاف بھائی جو لندن میں مستقل موجود ہیں وہ شامل نہ ہوں۔
ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو ایک دوسرے کا دشمن تصور کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔آج کراچی کا جلسہ لندن پلان کا ہی تسلسل ہے۔۔
Go Imrani Go___Go Pervezi Go____Go Padri Go____Go Sheedi Go____Go Tareeni Go
(cry) Patwari (cry)
Go Imranay Go__Go Padray Go___Go Sheeday Go :)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|