Kal Tak - 22nd May 2012 - Abid Sher Ali Vs Asif Husnain - Should there be a Muhaajir Province?

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

کراچی کی گلیاں لہو رنگ ہیں اور جیدا چوہدری ہمیشہ کیطرح اپنی ریٹنگ کے چکر میں جاہلوں کا ایک لڑاکا سا پینل بِٹھا کر اُنہیں آپس میں سر پٹھول کرنے چھوڑ کرخود مُنہہ میں پان ڈال کے دُبک جاتا ہے۔


اِسکا کام مہمانوں میں توازن برقرار رکھتے ہوئے مکالمے کا موقع فراہم کرنا ہے تاکہ فریقین کی بات سمجھ آئے نہ کہ کونے میں خاموشی سے بیٹھا بندر تماشا دیکھتا رہتا ہے۔


 

Back
Top