عمران اسماعیل کی پرفارمنس بہت اچھی ہے۔ تحریک انصاف کو ایسے لوگ میڈیا پر لانے چاہئیں۔ عمر چیمہ کے سر سے سیکرٹری اطلاعات کا بوجھ اترا ہے تو اچھی پرفارمنس دینا شروع ہوگیا ہے۔ جمال لغاری کی پرفارمنس بھی اچھی ہے اور سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود میڈیا پر اچھی پرفارمنس دے رہے ہیں۔ فیصل جاوید کو بھی زیادہ سے زیادہ سامنے لانا چاہئے۔ باقی لوگوں کو پارٹی سے غرض نہیں*صرف عہدوں سے غرض ہے۔
تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سے اچھی پرفارمنس آئی ایس ایف یا یوتھ ونگ والے دے سکتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ مشاہداللہ خان اور فیصل رضا عابدی کے مقابلے میں آئی ایس ایف لاہور کے صدر عثمان گجر یا فرخ حبیب کو بٹھا دیا جائے تو وہ ان کے مقابلے میں اچھی پرفارمنس دے دیں گے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|