SV
(50k+ posts) بابائے فورم
Kal Tak - 12th September 2013 - Imran Khan
[TUNEDOTPK]502301[/TUNEDOTPK]
[TUNEDOTPK]502301[/TUNEDOTPK]
بتیس پارلیمنٹری سیکریٹری والا سوال روزانہ بتیس بار پوچھتے ہیں یہ حرام خور اینکرز اور ہمیشہ انکو یہ ہی جواب ملتا ہے
ان کے پاس پوچھنے کو اب ہے ہی کچھ نہیں
مگر ہم سب ان حرام خوروں کو دیکھ رہے ہیں
Bro the more they ask this question the better it is because still there are people left who some how missed this question 31 times and this 32nd time was their first time to know what PTI has to say about it
جیو خان صاحب اب تو لوگ آپ کی لفظ با لفظ کاپی کرتے ہیں ۔۔۔ ابھی دو دن پہلے چوھدری نثار کی پریس کانفرنس میں وہ خان صاحب کی اسمبلی میں کی گئی پہلی تقریر کی سو فیصد کاپی کر رہا تھا نوراز کیلے تو صرف اتنا ہی کہ ''' چور چوری سے جائے پر ہیرا پھری سے نہ جائے ''' یہ نورے اپنی ہر جگہ کا زور لگا لیں یہ کچھ بھی نہیں بدل سکتے
Imran's face and hair tell that he came on Honda CD70 for this program.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|