Kal Tak - 10th May 2012 - Dr. Samar Mubarakmand - Extreme Electricity Crisis

sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ثمر مبارک مند تو بھینس کے آگے بین بجا رہا ہے. اس کو امریکا آج جانا چاہیے. ایسے لوگوں کی قدر پاکستان میں نہیں ہوتی.
 

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
الله ڈاکٹر صاحب کو لمبی زندگی دے کہ عمران خان کے دور حکومت میں بجلی اور پٹرول کا پروبلم حل کر دیں
 

sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ملک بہت تیزی سے تباھی کی طرف جا رہا ہے . اگر اب بھی اس ملک کے لوگ اپنے ملک کو بچانے کے لیے نہ نکلے تو بہت دیر ہو جاۓ

گی .
 

Back
Top