S sngilani Chief Minister (5k+ posts) May 11, 2012 #3 یہ ثمر مبارک مند تو بھینس کے آگے بین بجا رہا ہے. اس کو امریکا آج جانا چاہیے. ایسے لوگوں کی قدر پاکستان میں نہیں ہوتی.
یہ ثمر مبارک مند تو بھینس کے آگے بین بجا رہا ہے. اس کو امریکا آج جانا چاہیے. ایسے لوگوں کی قدر پاکستان میں نہیں ہوتی.
tashi_2233 Senator (1k+ posts) May 11, 2012 #6 الله ڈاکٹر صاحب کو لمبی زندگی دے کہ عمران خان کے دور حکومت میں بجلی اور پٹرول کا پروبلم حل کر دیں
S sngilani Chief Minister (5k+ posts) May 12, 2012 #7 یہ ملک بہت تیزی سے تباھی کی طرف جا رہا ہے . اگر اب بھی اس ملک کے لوگ اپنے ملک کو بچانے کے لیے نہ نکلے تو بہت دیر ہو جاۓ گی .
یہ ملک بہت تیزی سے تباھی کی طرف جا رہا ہے . اگر اب بھی اس ملک کے لوگ اپنے ملک کو بچانے کے لیے نہ نکلے تو بہت دیر ہو جاۓ گی .