Kafir ka Islami Bomb

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
@sohraab thanks for the thread and reminding us on how these qadiyanis actually work. Also even a great Bhutto hater like me cannot disagree with the fact that Bhutto was the one who made Pakistan a nuclear state, hats off for him for that, always!!!

Also I am very sorry by the way some only trolls made a mess on this thread, but still keep up the good work!!!
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
استادم۔۔ایسے تتی پسند غداروں کو فورم کی ھر پالیسی توڑ کر دو چار لگا دینی چاھے۔
جہاں تک نازک اندام سہراب کی بات ھے تو شکر کریں یہ دہشتگردوں کے ھاتھ نہیں چڑھے ورنہ وہ اب تک انہیں خودکش بنا کر چلا چکے ھوتے۔۔بندے بھلے ھیں لیکن
:) ۔۔

chalo tum ne bhai aaj khud ko expose kar diya
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
@sohraab thanks for the thread and reminding us on how these qadiyanis actually work. Also even a great Bhutto hater like me cannot disagree with the fact that Bhutto was the one who made Pakistan a nuclear state, hats off for him for that, always!!!

Also I am very sorry by the way some only trolls made a mess on this thread, but still keep up the good work!!!

thanxx for this post brother amir ali
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
@sohraab thanks for the thread and reminding us on how these qadiyanis actually work. Also even a great Bhutto hater like me cannot disagree with the fact that Bhutto was the one who made Pakistan a nuclear state, hats off for him for that, always!!!

Also I am very sorry by the way some only trolls made a mess on this thread, but still keep up the good work!!!

LOL welcome to the thread, just to enlighten u more on the subject pre partition Muslim league leaders were mostly qadyanis!!
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Also I am very sorry by the way some only trolls made a mess on this thread, but still keep up the good work!!!

main in logon ko bohut achi tarha janta hoon ke in ka Standard kia hai , mera kafi past experiance hai in loogon ke saath , main bohut pehle se is nateejay per pohunch chuka hoon ke Best option yehi hai ke in ko ignore kia jai

In main aik Guru ji hain , jin ke yahan be shumaar Ids hain , jis Id se bhi aate hain apni gandi zuban ke haathon forum per Zillat hi batoorte hain

aur aik in hazrat ka Dum challa hai , Dono ka kaam dhaam hi yehi hai , muj se jis qadar ho saka , main ne in dono ko nazar andaz kia
 
Last edited:

ts_rana

Minister (2k+ posts)
میں نے پہلے ہی اپنے اپنے کمنٹس میں آپ لو گو ن کی اخلا قی گری ہو ئی حالت کا ذکر کیا ہے ۔ مجھے اس بات کا پتا ہے کہ میرے ان کمنٹس کے بعد مجھے سب نے گالیا ں ہی نکا لنی ہیں۔لیکن مجھے نہ اس سے کو ئی فرق پڑتا ہے نہ ہی پڑھے گا۔ ہم اپنے معاملا ت کو ہمیشہ خدا کے سپرد کرتے ہیں اور جو کچھ تم یا اور لوگ ہمارے بارے میں لکھ رہے ہیں اس کو بھی خدا کے سپرد کرتے ہیں وہی سب فیصلوں میں بہتر فیصلہ کرنے والا ہے ۔
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
LOL welcome to the thread, just to enlighten u more on the subject pre partition Muslim league leaders were mostly qadyanis!!

Many Muslims were influenced by this anti Islamic movement in the start but later on they realized what the Qadiyanis were about. Also these kind of Munafiqeens are known to play these kind of roles, act as if they are with you, when actually they are there to inflict harm from the inside.
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Bus Bus ab ronee wali shakal na bano, maine lagta hai boht tang kar liya.

I didnt came to fight...... its your thing...... your no: of posts reflect that.

On final note: You dont have to attend every argument you are invited to.
But......... you are still not up there to understand this, you just think you are. Lekin app adat say majboor rah to sakte nahi....... Ciao

Tum kitna roo gay...rooto.

Jatay ho phir aa jatay ho....kabhee mujh say kahtay ho kay main tumain bully kar raha hoon...make your mind andtry not to get involved in every discussion from this point onwards...specially jab knowledge na hua karay to....

Aglee baar apnay sath aik do chailon ko bhee lay aana madad kay liay.
 
Socrates

Banned
chalo tum ne bhai aaj khud ko expose kar diya

سب ہتھیار پردے میں ھیں ابھی۔۔ جگر شغل ملیہ تھا کیوں دل پر لیتے ھو۔۔

صبح نہار منہ دودھ میں چھوارے ڈال کر شیک بنا کر پیا کرو۔۔ پھر 5 منٹ آئینے کے سامنے کھڑا ھو کر لافٹر تھراپی کی مشق بھی مفید ھے۔۔ اللہ شفا دے گا
 
احمد

Senator (1k+ posts)
مولانا کوثر نیازی نے بھی اپنی کتاب میں یہ قصہ تفصیل سے لکھا ہے ' کتاب کا نام غالبا'' '' اور لائن کٹ گئی '' ہے ، مگر ڈاکٹر عبدالسلام کو انہوں نے تنقید کا نشانہ نہیں بنایا ، یہ رائٹر متعصب لگتا ہے ؛ باقی قصہ حرف بحرف وہی ہے جو کوثر نیازی نے بیان کیا ۔۔۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
7th September 1974 the day when Qadyanis were declared non-muslims by Pakistani parliament.
بقول ضیا شرابیوں اور زانیوں کی پارلیمنٹ جس نے مذھب پر ھاتھ صاف کیا۔
احمدی مسلمانوں کا ایک فرقہ ھیں پوری مسلمان دنیا میں کھیں بھی کسی پارلیمنٹ نے ایسا قانون پاس نھیں کیا حتی کہ سعودیہ میں بھی احمدی مسلمان مانے جاتے ھیں وھاں تو ایسا قانون ایک منٹ میں پاس ھوسکتا ھے لیکن کنگ بڑے سیانے ھیں ایسے کام بھٹو جیسے شرابیوں سے پاکستان میں ھی کرواتے ھین۔
اسرائیل اس کے پیچھے تھا کیونکہ سر ظفراللہ خان جیسے ذھین لوگ اسکی نظر میں کھٹکتے تھے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Many Muslims were influenced by this anti Islamic movement in the start but later on they realized what the Qadiyanis were about. Also these kind of Munafiqeens are known to play these kind of roles, act as if they are with you, when actually they are there to inflict harm from the inside.
قائداعظم کی جگہ تمھیں ھونا چاھیے تھا
کبھی بھی ذھین آدمی پروپیگنڈے پر یقین نھیں کرتا۔جو لوگ آج ننگے ھو رھے ھیں جیسے مولانا ڈیزل اور جماعتی دھشت گرد جو قائداعظم کو قتل کروانا چاھتے تھے ان جیسے لوگوں نے ایک مسلمان فرقے کو جس نے پاکستان بنانے میں سب سے بڑھ کر حصہ لیا اسکو اسلام سے باھر کروایا ھے۔جب قائداعظم کے ساتھیوں کو ملکی معاملات سے علیحدھ کر دیا تو اس ملک کا حال دیکھ لو۔اب بھی یھی لوگ ملک کیلیے کچھ نہ کچھ کر رھے ھیں باقی لٹیرے تو لوٹ کر پانچ سال پورے کر کے چلے جاتے ھیں۔کبھی کسی ایجنسی نے خبر نھیں دی کہ احمدی لوگ دھشت گردی یا لاقانونیت میں ملوث ھیں صرف ڈیزل جیسے مولوی کھتے ھیں اور انکو انکا سورس پوچھیں تو کھتے ھیں میں جو کھتا ھوں اتنا ھی کافی ھونا چاھیے
آج ضرورت ھے سب کو مل کر قائداعظم والا پاکستان بنانے کی صرف پانچ سال میں ھم سارے مسائل ختم کر سکتے ھیں لیکن ایک قوم بننا ھے اور مذھبی منافرت کو چھوڑنا ھے ایسے مولویوں کو بھی پابند کرنا ھے جو فرقوں کو لڑاتے ھیں۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
30tmijc.jpg

رائٹر کو خود بھی اپنے جھوٹ اور مبالغہ آرای کا احساس ھے اس لیے لکھنا ضروری سمجھا کہ ایک حقیقی اور تحقیقی مطالعہ لیکن مطالعہ کسی مدرسے کی کتاب سے کیا لگتا ھے۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
30tmijc.jpg

رائٹر کو خود بھی اپنے جھوٹ اور مبالغہ آرای کا احساس ھے اس لیے لکھنا ضروری سمجھا کہ ایک حقیقی اور تحقیقی مطالعہ لیکن مطالعہ کسی مدرسے کی کتاب سے کیا لگتا ھے۔

chalo yaar ullama ko to tum loog gaaliyan dete hi ho

mullah party bhi tum loogon ki gandi zaban ka nishana banti hai

khatm e nabuwwat ke ullama bhi tum loogon ko aik aankh nahi bhaatay

ab is kitab ka writer na to aalim hai na mullah na khatam e nabuwwat ki tanzeem ka member , Lekin yeh apni kitab main ullama aur mullah party ko tanqeed ka nishana banata hai jagah jagah

Is kitab ka Writer to aik Clean Shave Shia hai lekin munkareen e Khatm e nabuwwat (kafiron) aur abdus Salam ke bare main wohi baat kar raha hai apni kitab main jo ullama , aur mullah party karte hain

isnt it a beautiful co incidence ????????????????????????

Ohh yes , it is a beautiful co incidence ;) and a TIGHT SLAP at the ugly face of the People like you
 
رائٹر نے اپنا نقطہ نظر لکھا ھے اور میں نے اپنا لکھ دیا ھے ضروری نھیں کہ بھٹو کی شرک کی حد تک جا کر تعریف کرنے والا کوی صحیح الدماغ شخص بھی ھو۔ اسے نا تو تاریخ کا پتا ھے اور نہ ھی سائنس کا۔ اور مجھے کیوں تھپڑ پڑے گا تھپڑ تو ابھی بارکا نے تمھارے چھرے پر مارا ھے پھر بھی سمجھ نھیں رھے اور پرسنل ھو جاتے ھو
مجھے کسی کے مسلک سے کیا ؟ پاکستان میں سب پاکستانی ھیں بھٹو نے خود اقرار کیا تھا کہ اس سے بھت بڑی غلطی یہ ھوی کہ داڑھی والوں پر اعتبار کر بیٹھا۔
اگر ا تنا ھی ذھین تھا تو کیوں کیا اعتبار کیا لالچ آڑے آ چکی تھی کہ لیڈر سے انٹر نیشنل لیڈر بن جاوں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
chal bay jhoot kam bol

saudia ko agar pata chal jai ke koi banda jo hajj k liye aaya hai woh qadyani hai to ussay dhakkay maar ke saudia se nikal dete hain :lol:

Naughty Saudis :lol:
ھر سال بے شمار احمدی حج کو جاتے ھیں میں ان سے ملتا ھوں ایک پاکستان کے قانون سے کیا بگڑتا ھے سعودیہ والوںکو معلوم ھے لیکن یہ سارے پرابلم اور تفرقے انھوں نے اپنے ملک میں نھیں ڈلنے دیئے تم لوگوں کے گلے میں ڈالے ھوے ھیں تفرقوں کے طوق۔
 
Cheeko

Minister (2k+ posts)

بقول ضیا شرابیوں اور زانیوں کی پارلیمنٹ جس نے مذھب پر ھاتھ صاف کیا۔
احمدی مسلمانوں کا ایک فرقہ ھیں پوری مسلمان دنیا میں کھیں بھی کسی پارلیمنٹ نے ایسا قانون پاس نھیں کیا حتی کہ سعودیہ میں بھی احمدی مسلمان مانے جاتے ھیں وھاں تو ایسا قانون ایک منٹ میں پاس ھوسکتا ھے لیکن کنگ بڑے سیانے ھیں ایسے کام بھٹو جیسے شرابیوں سے پاکستان میں ھی کرواتے ھین۔
اسرائیل اس کے پیچھے تھا کیونکہ سر ظفراللہ خان جیسے ذھین لوگ اسکی نظر میں کھٹکتے تھے

Jo bhi kaho aur kehtay raho aur rotay raho.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Jo bhi kaho aur kehtay raho aur rotay raho.
ایمانداری سے بتانا کیا اس وقت پوری قوم نھیں رو رھی؟ کیا غریب اور کیا امیر سب رو رھے ھیں ایک نہ ختم ھونے والا عذاب ھے۔ امیر گھر میں قید ھو کر رھ گئے ھیں آزادی سے باھر گھومنا انکے لیے موت کا باعث بن جاتا ھے بھتے خور ھر دن جان کو آے رھتےھیں۔تین ملین مولوی بھی قوم کے اخلاقیات کو بدل نھیں سکے ھر گلی کے اندر ایک مسجد ھے پر جرائم ھیں کہ بڑھتے ھی جارھے ھیں۔ اختلافات اپنی جگہ لیکن حقائق کو تسلیم تو کرو۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

گلی گلی مسجد ہے، کتنے لوگ مسجد جاتے ہیں. انٹرٹینمنٹ چینل دیکھنے والوں کی تعداد کہیں زیادہ اور فیصلہ کن ہے

جرائم بڑھنے کی وجوہات اور بھی ہیں، صرف مولوی کا بھاشن ان جرائم کو ختم نہیں کر سکتا. معاشرے کے تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہو گا

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

رائٹر نے اپنا نقطہ نظر لکھا ھے اور میں نے اپنا لکھ دیا ھے ضروری نھیں کہ بھٹو کی شرک کی حد تک جا کر تعریف کرنے والا کوی صحیح الدماغ شخص بھی ھو۔ اسے نا تو تاریخ کا پتا ھے اور نہ ھی سائنس کا۔ اور مجھے کیوں تھپڑ پڑے گا تھپڑ تو ابھی بارکا نے تمھارے چھرے پر مارا ھے پھر بھی سمجھ نھیں رھے اور پرسنل ھو جاتے ھو
مجھے کسی کے مسلک سے کیا ؟ پاکستان میں سب پاکستانی ھیں بھٹو نے خود اقرار کیا تھا کہ اس سے بھت بڑی غلطی یہ ھوی کہ داڑھی والوں پر اعتبار کر بیٹھا۔
اگر ا تنا ھی ذھین تھا تو کیوں کیا اعتبار کیا لالچ آڑے آ چکی تھی کہ لیڈر سے انٹر نیشنل لیڈر بن جاوں

tum ko pata bhi hai ke main thread ke first page per barca ko kuin quote kia ?????

aur tumhara kia khayal hai , is thread main mujhe yah mere bare main ki gayi POSTS ka jawab main nahi de sakta ?????

De sakta hoon Jawab , Moon toor jawab de sakta hoon , lekin us k liye us standard per jana hoga jis standard ke yeh loog hain

Main ne in loogon se utni hi baat ki hai jitna main ne zaroori samajha

Keechar main patthar maaro to apna hi daaman gannda hota hai , main forum per in harkaton ke liye nahi aata jin main yeh Egoistic cheap people specialized hain

In main se aik ke bare main baat karo to dosra naachta hua chala aata hai

aur agar dosre ke bare main baat karo to pehla wala naachta hua aa jata hai
 
Back
Top