جب 71 میں مُلک ٹُوٹا تو میں اُس وقت بہت چھوٹا تھا۔ میں اکثر سوچتا تھا کہ ھمارے بُزرگ اس مُلک کو بچانے میں کیوں ناکام رھے؟ فوج، سیاستدان، عُلماء، دانشور، صحافی، وکلا اور عوام۔ اِن سب کا اِس حادثے میں کیا کردار رہا؟
دُشمن تو مکٌار تھا ھی مگر اپنوں کو کیا ھوا تھا؟
مجھے کافی عرصے تک اس کا مناسب جواب نہ ملا۔
لیکن آج مُجھے اپنی بہت سی باتوں کا جواب مل رھا ھے۔
اُس وقت کے لوگ بھی ھماری طرح یا تو
‘‘بے حس‘‘۔ تھے۔ یا پھر ‘‘بے بس‘‘
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|