قاضی ڈرامہ عیسی
تمام ججوں کے فیصلوں کے خلاف اور ان کی کرپشن کے خلاف کورٹ مارشل کے تحت کیس چلنے چاہیں۔ پاکستان کے تمام کرپٹ اداروں میں فوج کے اعلیٰ عہدے داروں کو کرپشن کو ختم اور اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے بھیجا جاتا ھے ان بعض کرپٹ بار کونسلز کے چور وکیلوں کا ججوں کے عہدوں پر پہنچ کر ملک اور عوام کو گٹر کہنا اور اپنی رسیدیں نہ پیش کرنا سانحہ بنگلہ دیش سے بھی بڑا سانحہ ہو جائے گا جب ایک جج آپنی رسیدیں پیش نہ کرے اور ملک اور عوام کی قسمت کے فیصلے کرے یہ تو بہت بڑا کھلا تضاد ھے
ان کرپٹ ججوں کا فیصلہ صرف کورٹ مارشل کے تحت کیا جائے۔ فوج آپنے کرپٹ جنرلوں غداروں کو بھی نہیں چھوڑتی ایسی لئے پاکستان میں فوج کی کارکردگی تمام اداروں سے بہتر ھے اور ایسی وجہ سے دنیا کے ملکوں میں سے پاکستان کی فوج کا 6 نمبر ھے اور پاکستان کی عدالتوں کا اقوام متحدہ کے اعداد وشمار کے مطابق 158 ملکوں کی لسٹ میں پاکستان کا نمبر 128 ویں نمبر پر ھے فرق صاف ظاہر ھےاتنا ۔۔۔۔ ہے یہ عیسی کہ اس نے حدیبیہ کی وصولی میں شاید چار میں سے دو اور ججز کو بھئی شامل کر کے خرید لیا ہے اب چار جج بھی اس کا ساتھ دے رہے ہیں دو تو پکے اس لئے ہیں کہ انکی جائیداد یں بھی منی لانڈرنگ سے خریدی گئی ہیں اور باقی دو کا بعد میں پتہ چلے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|