جس قوم میں لسانیت ،عصبیت ، صوبائیت ، فرقہ واریت کے جن باہر نکلے ہوں ، وہاں مقامی زبانیں کیا کر سکتیں ہیں ، جیو تی وی کا ایک اور نفرت انگیز پروگرام ہے جس کا مقصد قوم کو مزید تقیس کرنا ہے ، بھارت میں جب قومی زبان کا فیصلہ ہوا تو انھوں نے صرف ایک ووٹ سے اردو کی بجائے ہندی رسم الخط اختیار کیا ، اردو کو اپنا لیں ، یہ بیگم نجم سیٹھی خود تو انگلش الفاظ استعمال کر رہی ہے ،بات مقامی زبانوں کی کرتی ہے
جو حکمران اردو میں قوم کو تعلیم نہیں دے سکتے ، زبان انگریزی میں کرتے ہیں وہ کیا تعلیم دے سکتے ہیں ، اردو زبان دنیا کی بڑی زبانوں میں سے ایک ہے جو فارسی ،عربی اور ترکی کا ذخیرہ رکھتی ہے ، جہاں تک سائنسی مضامین کا تعلق ہے تو ترجمہ کریں ، زبانیں الفاظ اختیار کرتی ہیں ، اسی طرح عربی اور فارسی نے بھی بے شمار جدید الفاظ کا اضافہ کیا ہے
پاکستان میں کالے انگریزوں کی کالی اولادیں آج تک اس ملک پر قابض ہیں ان کے بچے مقامی کیا قومی زبان بھی نہیں بولتے
نتیجہ یہ کہ غصہ مذہب پر -------------- یہ ہے ھود بھائی کا فلسفہ اور جیو کا پروگرام