Shahid Abassi
Chief Minister (5k+ posts)
یہاں سو فیصد ہارون رشید غلط ہے ...پولیس کا رویہ درست تھا ....کسی مغربی ملک میں ہوتا تو کار سرکار میں مداخلت کے نتیجہ میں ہتھکڑیاں لگی ہوتیں....
ہمارے سورسز کہتے ہیں " یہ کیا رویہ ہے "
دونوں ہی سزا کے مستحق ہیں لیکن جرم کی نوعیت مختلف۔ حکومت پہلے بھی اپنے پولیس آفیسرز اور ڈپٹی کمیشنرز کو اس بات پر وارننگ دے چکی ہے کہ کسی بھی مسئلے پر پولیس یا بیوروکریٹ اپنے سینیئرز کو شکایت کرنے کی بجائے سوشل میڈیا پر مسئلے کا پرچار کرنے کا مجاز نہیں۔ ہارون رشید نے جو کیا غلط کیا لیکن پولیس آفیسر نے گفتگو سوشل میڈیا پر ڈال کر مزید غلط کیا۔ ایسا ایک واقعہ پچھلے دنوں ڈیرہ غازی خان میں بھی ہو چکا ہے جب ڈی پی او نے مقامی پی ٹی آئی ایم این اے کی ہارون رشید ہی کی طرح مداخلت کو سوشل میڈیا پر ڈال دیا تھا جس پر حکومت نے اس ڈی پی او سخت وارننگ دی تھی۔