amoxil500mg
Senator (1k+ posts)
میں دنیا ٹی وی سے ہارون الرشید بول رہا ہوں ذرا انداز میں رعونت فرعونیت کروفر دیکھو آئیتیں حدیثیں دیکھو اور رویہ بدمعاشوں والا ۔ عمران خان بہت پہلےہی اس بندے کی اصلیت فطرت گٹھیا پن جان گیا تھا اور جان چھڑا لی روز روز کی کہانیاں خان کی گھڑنی اور پی آر اپنی بنانی۔ 2013 کے الیکشن کے دوران زخمی خان سب کو ملے لیکن خان نے شوکت خانم میں اسکو ملنے نہیں آنے دیا خان وزیراعظم بنا تب بھی اس فتنے کو آس پاس پھٹکنے نہیں دیا بلکے بنی گالا داخلہ تک بند کیا ہوا تھا۔ اس عمر میں بھی اس بندے میں کینہ بغض حسد اور احساس برتری کوٹ کوٹ بھرا ہوا ہے۔ چیف جسٹس کاش اس کال کا نوٹس لے لیں ہم بھی اس بلیک میلر کو معافیاں مانگتا دیکھیں جس بھی بندے نے اس بدمعاش بڈھے کو کسی سفارشی کام میں ناں بولا اس نے تذلیل اور کردار کشی کی انتہا کی کالموں کے کالم لکھ مارے اور ٹی وی پر اس بندے کو خوب گندہ کیا۔ اپنی طرف سے تمکنت بھرے لہجے رعونت سے اپنا تعارف کروایا توقع یہ تھی پولیس والا مرعوب ہو کر بولے گا جی جناب حکم کریں دن کو رات کردیں گے؟ لیکن اس پولیس والے نے پاوں سے زمین کینچ لی۔ جی فرمائیں آپ کے سورس عدالت ہیں؟ آپ کے سورس کوئی چیف جسٹس ہیں؟ بھائی آپکاسورس کون ہے جو فیصلے کریں کون ملزم یا مجرم ہے؟ پاکستانی میڈیا متوازی عدالتیں چلاتا ہے۔ ہر رات کوئی 40 کے قریب کورٹس لگتے ہیں یہ صحافی اینکر مافیا جج جیوری اور اگزیکیویشنر بنے ہیں۔ ثاقب نثار صاحب عدالت کو تالا لگاو یا ان اینکرز کو عدالت کے بینچ میں شامل کرو ورنہ انصاف نہیں مانا جائے گا۔ اب دنیا نیوز کا نام یوں لیا جا رہا ہے جیسے کوئی مافیا والا دھمکی دیتا ہے اوئے تمہیں نہیں پتہ میں کون ہوں؟
Last edited: