Muslimonly
Senator (1k+ posts)
ممتاز قادری شہید اور جماعت اسلامی
الحمدللہ ، ممتاز قادری کی شہادت پر میڈیا کے بائیکات کے باوجود سوشل میڈیا پر تمام عاشقان مصطفیٰ نے کسی سیاسی اور مذہبی وابستگی سے بالاتر ہو ان کو خراج عقیدت پیش کیا ،اس اظہار کی وجہ سے وہ بھاڑے کے ٹٹو جو کہ رہے تھے کہ صرف چند لوگ جنازہ پڑھیں گے ، ان کے منہ بند ہو گئے
بلا شک و شبہ جماعت اسلامی پاکستان نے کھل کر اپنے آفیشل پیجز سے جذبات کا اظہار کیا ، جماعت کا اس طرح کھل کر ان کے حق میں بولنا کچھ لوگوں کو اچھا نہ لگا ، سوشل میڈیا پر ایسے افراد کیپرو فائل کو دیکھیں تو یہ ناقدین درج ذیل درجوں میں آتے ہیں
١. قادیانی ، لبرل فاشسٹ ، سیکولر .... جنہوں نے ہمیشہ سے کوشش کی ہے کہ تحفظ ناموس رسالت کا قانون ہی ختم کر دیا جائے تا کہ وہ کھلم کھلا توہین رسالت کر سکیں
٢. اسے افراد جن کے پارٹی قائدین نے ممتاز قادری کو قاتل کہا ، اس کی شہادت پر پھوٹے منہ کچھ لفظ نہ کہ سکے ...... اس پر ان کی پارٹی کے لوگ (جن کو شاید ناموس رسالت سے پارٹی زیادہ عزیز ہے ) اپنے قائدین کو بچانے کے لئے درپردہ ان افراد اور جماعتوں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا شروع کر دیا جنہوں نے کھل کر سوشل میڈیا پر ممتاز قادری کی شہادت پر اپنے جذبات کا اظہار کیا
اس فورم پر ایک فرد نےبھی بغیر تحقیق کے جماعت اسلامی پر ایک جھوٹا الزام لگایا ، اب یہ انہوں نے دانستہ لگایا یا غیر دانستہ ، یہ ان کا اس تھریڈ کے جواب میں بیان دیکھ کر پتا چل جائے گا
موصوف فرماتے ہیں :

ان موصوف کے لئے ذیل میں جماعت کے تمام بیانات شامل ہیں جو شروع سے اب تک جماعت اسلامی کی طرف سے دیے گئے.... یہ سب دیکھ کر اگر ان میں ذرا بھی سچ کی پاسداری کا احسّاس ہے تو میں امید رکھتا ہوں کہ وہ اپنے پچھلے تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیں گے
اس سلسلے میں واقعات کی ٹائم لائن کو ذہن میں رکھیں
چار جنوری 2011، سلمان تاثیر کا قتل... اور ممتاز قادری کی گرفتاری
اس وقت جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن تھے
تیس مارچ 2014 کو سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر بنے
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101138066&Issue=NP_LHE&Date=20110106
http://tribune.com.pk/story/278940/ji-seeks-presidential-pardon-for-mumtaz-qadri/
http://www.gettyimages.com/detail/news-photo/activists-of-pakistans-islamic-hard-line-jamaat-e-islami-news-photo/128765567

http://www.dawn.com/news/1174396

ملی یکجہتی کونسل نے سابق جسٹس نزیر اختر اور خواجہ محمد شریف صاحب کو ممتاز قادری شہید کے وکلا کے طور پر پیش کرنے کا فیصلہ کیا
ان دونوں صاحبان کا نام آپ سپریم کورٹ کے فیصلے میں ممتاز قادری شہید کے وکیلوں کی فہرست میں دیکھ سکتے ہیں

http://www.supremecourt.gov.pk/web/user_files/File/Crl.A._210_2015.pdf
----------------------------
http://tribune.com.pk/story/1046127/ji-leader-warns-govt-against-execution-of-taseers-killer/

نوٹ : اس تھریڈ کو اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا
Last edited: