JI & Shaheed Mumtaz Qadri

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
ممتاز قادری شہید اور جماعت اسلامی

الحمدللہ ، ممتاز قادری کی شہادت پر میڈیا کے بائیکات کے باوجود سوشل میڈیا پر تمام عاشقان مصطفیٰ نے کسی سیاسی اور مذہبی وابستگی سے بالاتر ہو ان کو خراج عقیدت پیش کیا ،اس اظہار کی وجہ سے وہ بھاڑے کے ٹٹو جو کہ رہے تھے کہ صرف چند لوگ جنازہ پڑھیں گے ، ان کے منہ بند ہو گئے
بلا شک و شبہ جماعت اسلامی پاکستان نے کھل کر اپنے آفیشل پیجز سے جذبات کا اظہار کیا ، جماعت کا اس طرح کھل کر ان کے حق میں بولنا کچھ لوگوں کو اچھا نہ لگا ، سوشل میڈیا پر ایسے افراد کیپرو فائل کو دیکھیں تو یہ ناقدین درج ذیل درجوں میں آتے ہیں
١. قادیانی ، لبرل فاشسٹ ، سیکولر .... جنہوں نے ہمیشہ سے کوشش کی ہے کہ تحفظ ناموس رسالت کا قانون ہی ختم کر دیا جائے تا کہ وہ کھلم کھلا توہین رسالت کر سکیں

٢. اسے افراد جن کے پارٹی قائدین نے ممتاز قادری کو قاتل کہا ، اس کی شہادت پر پھوٹے منہ کچھ لفظ نہ کہ سکے ...... اس پر ان کی پارٹی کے لوگ (جن کو شاید ناموس رسالت سے پارٹی زیادہ عزیز ہے ) اپنے قائدین کو بچانے کے لئے درپردہ ان افراد اور جماعتوں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا شروع کر دیا جنہوں نے کھل کر سوشل میڈیا پر ممتاز قادری کی شہادت پر اپنے جذبات کا اظہار کیا

اس فورم پر ایک فرد نےبھی بغیر تحقیق کے جماعت اسلامی پر ایک جھوٹا الزام لگایا ، اب یہ انہوں نے دانستہ لگایا یا غیر دانستہ ، یہ ان کا اس تھریڈ کے جواب میں بیان دیکھ کر پتا چل جائے گا
موصوف فرماتے ہیں
:
fcio7q.jpg


ان موصوف کے لئے ذیل میں جماعت کے تمام بیانات شامل ہیں جو شروع سے اب تک جماعت اسلامی کی طرف سے دیے گئے.... یہ سب دیکھ کر اگر ان میں ذرا بھی سچ کی پاسداری کا احسّاس ہے تو میں امید رکھتا ہوں کہ وہ اپنے پچھلے تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیں گے
اس سلسلے میں واقعات کی ٹائم لائن کو ذہن میں رکھیں
چار جنوری 2011، سلمان تاثیر کا قتل... اور ممتاز قادری کی گرفتاری
اس وقت جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن تھے
تیس مارچ 2014 کو سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر بنے


http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101138066&Issue=NP_LHE&Date=20110106


12814622_1109884425731225_2708618714136485881_n.jpg



http://tribune.com.pk/story/278940/ji-seeks-presidential-pardon-for-mumtaz-qadri/
12670405_1109886495731018_1930425113157978419_n.jpg


http://www.gettyimages.com/detail/news-photo/activists-of-pakistans-islamic-hard-line-jamaat-e-islami-news-photo/128765567



http://www.dawn.com/news/1174396

12803179_1109912075728460_5283718008818921260_n.jpg
ملی یکجہتی کونسل نے سابق جسٹس نزیر اختر اور خواجہ محمد شریف صاحب کو ممتاز قادری شہید کے وکلا کے طور پر پیش کرنے کا فیصلہ کیا

ان دونوں صاحبان کا نام آپ سپریم کورٹ کے فیصلے میں ممتاز قادری شہید کے وکیلوں کی فہرست میں دیکھ سکتے ہیں






نوٹ : اس تھریڈ کو اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا



 
Last edited:

karella

Chief Minister (5k+ posts)
;)جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے جسے قاتل اور مقتول دونوں سے یکساں ہمدردی ہوتی ہے
 
liberals ki mout hougai Mumtaz qadri par sub ko ak dykh kar ....Mumtaz qadri nay liberal or baydeen logoun k propoganday or armanoun ka janaza nikaldiya hai
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ممتاز قادری کی شہادت نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا ہے ، اب تمام دینی جماعتوں کا فرض ہے اکھٹے ہو جائیں ، اپنی نفرتوں اور تفرقہ بازی کو ایک طرف رکھیں ، اب دائیں ، بائیں کا چکر ختم ہو چکا ہے ، اس لئے دشمن کی چالوں کو سمجھیں
 

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Alhamdolillah Jamaat-e-Islami wohi jamaat hay jis ko Pakistan k faujion ka TTP k hathon qatal hona tu shahadat nahi dikhayee deta laikin Mumtaz Qadri ka nihattay aadmi ko ma-weraye adalat qatal kerna shahadat-e-ala lagta hay.

Alhamdolillah.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
????? ?????

?? ??? ???? ??? ?? ??? ????? ?? ???? ???? ?? ??? ???


 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
بزدل قادری نے ایک نہتے بیگناہ کو چھپ کر پیچھے سے اٹھائیس گولیاں ماری اور پھر صدر مملکت سے اپنی جان بخشی کی اپیلیں اور ترلے کرنے لگا ، صدر نے اس کو موٹا ڈنڈا دے کر پٹھا لٹکا دیا ، ہماری عوام سیدھی سادھی ان پڑھ ، سوچتی نہیں کہ شہید نہ تو پیچھے سے چھپ کہ وار کرتا ہے اور نہ ہی کبھی اپنی زندگی کی بھیگ مانگتا ہے ، ایک سفاک قاتل کو ہیرو بنا دیا
 
Last edited:

ualis

Minister (2k+ posts)
mumtaz qadri ko buhat phelay hang kar dayna chaiya tha, tum jaisay jahil insaan siraf Islam ko badnaam kartay ho
ممتاز قادری کی شہادت نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا ہے ، اب تمام دینی جماعتوں کا فرض ہے اکھٹے ہو جائیں ، اپنی نفرتوں اور تفرقہ بازی کو ایک طرف رکھیں ، اب دائیں ، بائیں کا چکر ختم ہو چکا ہے ، اس لئے دشمن کی چالوں کو سمجھیں
 

ualis

Minister (2k+ posts)
Yeh jamate munafiq aur mullahs have destroyed the pristine message of Islam by twisting Quranic Ayats and adding hadith in their weak arguments.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Is case mein har shakhs munsif bana phir raha hey chahay woh aam Admi hey ya koi media person
Har koi apnay ko aflatoon ya suqraat se kam nahi samjhta Har Banda dosray se sabqat lanay Kay liay ilzaam tarashi aur buhtaan baazi se bhi guraiz nahi kar raha Bhai logo khuda ka khaof karo aur muamlaat ko khuda par choar do
 

ualis

Minister (2k+ posts)
yeh he tu kam ilmi hay kay her cheez ko Khuda per choor doo aur khud kuch na karo
Is case mein har shakhs munsif bana phir raha hey chahay woh aam Admi hey ya koi media person
Har koi apnay ko aflatoon ya suqraat se kam nahi samjhta Har Banda dosray se sabqat lanay Kay liay ilzaam tarashi aur buhtaan baazi se bhi guraiz nahi kar raha Bhai logo khuda ka khaof karo aur muamlaat ko khuda par choar do
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
What you are saying take matter in your hands and do what Qadri did
This is insane ----------- you wants to play God
God bless you
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
mumtaz qadri ko buhat phelay hang kar dayna chaiya tha, tum jaisay jahil insaan siraf Islam ko badnaam kartay ho

تمیز سے بات کرو ، مسلمان بھائی ، تم لوگوں نے تو اسلام کا جھنڈا دنیا میں سربلند کیا ہوا ہے
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
It is very unfortunate that JI also taking side of a man who got emotional and killed another man. My question is simple. If people have to do the justice with their own hands then why we have TOHEEN E RASALAT act in Pakistan? Then why we have courts and justice system in Pakistan (One can agree that courts are not working properly but the solution is not to kill people with own hands)?

Taliban also have their own courts and understanding of ISLAM, they also say it is right to kill people in suicide attacks.
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
ھم مکمل طور پر مان لیتے ھیں جےآی اور ممتاز قادری ایک ھی چیز ھیں بس اب خوش تھوڑا سا فرق ھے زرہ برابر ایک قبروں کی پوجا کرتا ھے دوسرا قبریں ڈھاتا ھے۔