P4K12TANI
Senator (1k+ posts)
Re: Daaghi - A Blast from The Past
سر! اگر آپ کو اس نام (ہاشمی) سے محبت ہے تو اس نام کے رکھنے والے کو اسی پوسٹ میں گالی کیوں دی؟
بہتر ہوتا کہ پہلے آپ اپنے آپ میں تبدیلی لائیں بعد میں کسی کو تبدیل ہونے یا کرنے کے لئے کہیں۔
Please...I first time..beg you all with..tears..someone
ask Javaid..that....remover name of hashmi from his
name...i have..so..much regards..to the name of
hashmi..please...tell him..remove hashmi......please
is..ka..njar se kaho..meray...NABI..pbuh ka naam badnam mat karo....please..........please.....
سر! اگر آپ کو اس نام (ہاشمی) سے محبت ہے تو اس نام کے رکھنے والے کو اسی پوسٹ میں گالی کیوں دی؟
بہتر ہوتا کہ پہلے آپ اپنے آپ میں تبدیلی لائیں بعد میں کسی کو تبدیل ہونے یا کرنے کے لئے کہیں۔