اور جسطرح آپ خود ملک کو ہی بیچ دیتے رہے ہو بکیوں سے رابطے اور جوا کھیلنا اس پر تو عمر قید بنتی ہے۔ فالکنر نے شراب پی کر غل غپاڑہ کیا اس کے بعد اسے جرمانہ کیا جاتا ہے ٹورنامنٹ سے باہر کرنا تو کافی سخت سزا ہے
راشد لطیف صاحب اپنا قانون کا منجن لے آے ہیں ۔۔ پاکستانی کرکٹ کو کیا پڑی کہ ایک لمبی کنٹرووسی اور میڈیا ڈراما شروع کر دے اور پی ایس ایل ٹورنمنٹ سے توجہ ہٹوائے ۔۔
اسنے کونسا بندہ مار دیا یا کسی کو زخمی کیا تھا ۔لیگ نے اسکی پیمنٹ بارے مکمل وضاحت کر دی اوراسے جلد دفع دور کیا اور خوب کیا ۔ اب دوسری لیگز کو اسکے کنڈکٹ بارے مطلع کر دیں اور آئندہ اسے شامل نہ کریں ۔ ہاں جنہیں کیڑے نکالنے ہیں یا بھر چند بھارتی ، وہ اس غیر اہم بات کو اچھالتے رہیں گے
Ye idiot kis kisam ka insaan hai title ami faulkner ko jail honi chaye lekin likha hai wo pakistani player ke crime bayan kar raha ke un ko saza ho jai Ye goro ka zahni ghulam hai bokhalat ka ye haal hai mualoom nahi kya bak raha hai.