جماعت اسلامی
والو ! کیا آپ جواب دیں گے؟؟؟
ہم جماعت اسلامی والوں کی عزت کرتے ہیں اور اس جماعت کو پاکستان، کشمیر کی اچھی اور مذہبی جماعت سمجھتے ہیں۔ ہم اسکی لیڈر شپ سے لے کر ایک ایک کارکن تک کی عزت کرتے ہیں لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیاجماعت اسلامی والے ہمیں چند سوالوں کے جواب دینا پسند کریں گے؟
ایک طرف پاکستان میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق صاحب مسلم لیگ ن کی حکومتی کرپشن کے خلاف ملک گیر احتجاج کررہے ہیں اور دوسری طرف یہی جماعت کشمیر کے آمدہ الیکشن میں اسی مسلم لیگ سے اتحاد کر رہی ہے۔
ایک طرف جب مسلم لیگ ن کی حکومت جب عاشق رسول کو پھانسی دلواتی ہے تو جماعت اسلامی کے امیر اسکی مذمت کرتے ہیں اور اور حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہیں جب کہ دوسری طرف کشمیر کے الیکشن میں انہی کے ساتھ اتحاد بھی کرتے ہیں آخر کیا وجہ؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
کیا آپ عوام کو بے وقوف نہیں بنا رہے؟ کیا آپ کا مقصد صرف حکومتی نشستوں تک رسائی حاصل کرنا ہے؟
کیا کرپشن فری پاکستان تحریک صرف ڈرامہ بازی ہے؟
کیا قادری شہید کے حق میں احتجاج صرف دھوکہ اور فراڈ ہے؟
کیا آپ بھی فضل الرحمان کی طرح وزارتوں کے لئے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں؟
عوام آپ کو کیا سمجھے منافق، لالچی، فراڈیے یا ڈرامے باز؟

- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/AI2RmYV.jpg
Last edited by a moderator: