Re: Jaag Tv Special Transmission Azadi & Inqilab March 08pm to 09pm - 25th September 2014 - Imran Khan
عمران خان کی باتوں سے ایسا لگتا ہے جیسے اللہ نے ہم کو پھر قائداعظم دے دیا ہے .خان آپ بے پناہ خوبیوں کے مالک ہیں . جب آپ
لوگوں سے
ووٹ مانگتے ہیں لوگ ووٹ دیتے ہیں
نوٹ مانگتے ہیں لوگ نوٹ دیتے ہیں
لیڈر عمران خان جیسا جو اپنی بات کا پکا
وعدے کا سچا انسان
عمران خان زندہ باد