یہ کیسا چیف ہے جو پاکستانیوں کے دلوں میں پاک فوج کی نفرت بٹھا رہا ہے کیا اس کوایک سازش کے تحت لایا گیا تاکہ فوج کے خلاف عوام میں نفرت پیدا کرکے پاکستانی فوج کا بھی خاتمہ کیا جاسکے۔ اس چیف نے ان فرنٹ لائن اور آن لائین وارئرز کو تو پہلے ہی فوج کے خلاف کرلیا ہے جو ففتھ جنریشن وار کے فوج مخالف دشمنوں کو ہر موقعہ پر مونہہ تو ڑ جواب دیتے تھے اور اس محاذ پر جہاں ہر بندہ ہر دشمن فوج دشمن ملک دشمن فوج کے خلاف بھونکتا تھا تو اس کو جو بھی مونہہ توڑ جواب دیتے تھے وہ ہم لوگ تھے
مگر یہ شاید تاریخ کا پہلا بیوقوف ترین چیف ہے جس نے فوج کے دشمنوں کے خلاف لڑنے والے ففتھ جنریشن وار کے سپاہیوں کو فوج کے دشمنوں سے لڑتے ہوئے ہٹا کر ان کو اپنی ہی فوج سے لڑا دیا اس یحیی خان سے بھی زیادہ بے وقوف اور غدار بندے نے
اس نے تو وہی کیا
گھروں گھر گنوایا
باروں بڑھوا کہلایا
یعنی اس جاہل نے اپنا کھر بھی گنوا دیا اور گھر والوں کی نظر میں زلیل و خوار
مگر باہر والوں سے بھی بھڑوا ہی کہلایا فوج سے بھی اس نے نفرت کمائی اور عوام سے بھی