پرویز صاحب اپنی بات پر تو نہایت زور دیتے ہیں۔ مگر جس بات کا رد کرتے ہیں اسکا کوئی بھی ثبوت نہیں دیتے۔۔
تدوین فقہ سے بھی انکو شدید مسائل ہیں۔ حالانکہ فقہاء کی اکثریت حکمرانوں کی زیر عتاب رہی۔ یہ کبھی بھی حکمرانوں کے پسندیدہ نہیں رہے۔
یہ بات ضرور ہے کہ کچھ لوگ بعد ازاں حکومتی جج یا قاضی کے فرائض پر رہے۔ مگر جناب نے قرآن سے کونسے براہ راست قوانین اخذ کئے ہیں؟
جناب نے حجۃ الوداع کے اقتباس سے یہ نقل کیا کہ قرآن اللہ کی پیروی لازم ہے ۔ اگلا حصہ جناب کو پسند نہیں تھا۔ لہذا وہ خلاف قرآن ہو گیا۔ اس لئے مردود ٹھہرا۔
واہ کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑواتھوہ۔۔
پہلے آپ اپنی حیثیت کا تو تعین کرلیں کہ آپ خود کیا ہیں؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|