اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ
جو نقش کہن تم کو نظر آے مٹا دو
نوٹ: یہاں نقش کہن سے میری مراد نواز شریف اور آصف علی زرداری صاحب ہیں -- اگلے الیکشنز میں آپ لوگ خود بھی شریک ہوں اور اپنے گھر والوں عزیزوں دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی تحریک انصاف کو ووٹ دینے کی ترغیب دیں کیونکہ یہ ہم کر سکتے ہیں مرے والد صاحب نواز شریف کے پکے سپورٹر ہیں میں انھیں روزانہ قائل کرنے کی کوشش کرتا ہوں مجھے پوری امید ہے کہ الیکشنز تک اگر زندگی رہی تو میں کامیاب ہو جاؤں گا --- اگر ہم لوگ اپنے ہی "انکیچمنٹ ایریا" کی ذمہ داری سمبھال لیں تو مجھے یقین ہے کہ ہم لوگ ووٹ کے ذرئعے ایک پر امن انقلاب لا سکتے ہیں -- شکریہ
i am fully agree with you brother. we should feel our responsibility. Becuse when these corrupt politicians said we are representing awaam.they voted us.TU YEH DAR HAQIQAT HAMAREY(AWAAM) KAY MUN PAR SHARMILA FAROOQI YAH SADEEQ UL FAROOQ JAISAY CORRUPT SIASAT DANO KA THAPPAR HOTTA HAI.اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ
جو نقش کہن تم کو نظر آے مٹا دو
نوٹ: یہاں نقش کہن سے میری مراد نواز شریف اور آصف علی زرداری صاحب ہیں -- اگلے الیکشنز میں آپ لوگ خود بھی شریک ہوں اور اپنے گھر والوں عزیزوں دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی تحریک انصاف کو ووٹ دینے کی ترغیب دیں کیونکہ یہ ہم کر سکتے ہیں مرے والد صاحب نواز شریف کے پکے سپورٹر ہیں میں انھیں روزانہ قائل کرنے کی کوشش کرتا ہوں مجھے پوری امید ہے کہ الیکشنز تک اگر زندگی رہی تو میں کامیاب ہو جاؤں گا --- اگر ہم لوگ اپنے ہی "انکیچمنٹ ایریا" کی ذمہ داری سمبھال لیں تو مجھے یقین ہے کہ ہم لوگ ووٹ کے ذرئعے ایک پر امن انقلاب لا سکتے ہیں -- شکریہ
اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ
جو نقش کہن تم کو نظر آے مٹا دو
نوٹ: یہاں نقش کہن سے میری مراد نواز شریف اور آصف علی زرداری صاحب ہیں -- اگلے الیکشنز میں آپ لوگ خود بھی شریک ہوں اور اپنے گھر والوں عزیزوں دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی تحریک انصاف کو ووٹ دینے کی ترغیب دیں کیونکہ یہ ہم کر سکتے ہیں مرے والد صاحب نواز شریف کے پکے سپورٹر ہیں میں انھیں روزانہ قائل کرنے کی کوشش کرتا ہوں مجھے پوری امید ہے کہ الیکشنز تک اگر زندگی رہی تو میں کامیاب ہو جاؤں گا --- اگر ہم لوگ اپنے ہی "انکیچمنٹ ایریا" کی ذمہ داری سمبھال لیں تو مجھے یقین ہے کہ ہم لوگ ووٹ کے ذرئعے ایک پر امن انقلاب لا سکتے ہیں -- شکریہ
khan's speaks logical,they all r playing self interest politics. they cant afford free ,fair elections . it will stop their HALWAY MANDAY.
i am going to vote for the first time in my life to IK and have convinced my family and friends to vote him.. we are basically from karachi :)
Not trying to take side of Sharif Bros. nor I am their supporter. But someone has to tell these anchors and politicians that Nawaz and Shahbaz were non-residents for the years upto 2008, and therefore were not required to pay any taxes in Pakistan.
اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ
جو نقش کہن تم کو نظر آے مٹا دو
نوٹ: یہاں نقش کہن سے میری مراد نواز شریف اور آصف علی زرداری صاحب ہیں -- اگلے الیکشنز میں آپ لوگ خود بھی شریک ہوں اور اپنے گھر والوں عزیزوں دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی تحریک انصاف کو ووٹ دینے کی ترغیب دیں کیونکہ یہ ہم کر سکتے ہیں مرے والد صاحب نواز شریف کے پکے سپورٹر ہیں میں انھیں روزانہ قائل کرنے کی کوشش کرتا ہوں مجھے پوری امید ہے کہ الیکشنز تک اگر زندگی رہی تو میں کامیاب ہو جاؤں گا --- اگر ہم لوگ اپنے ہی "انکیچمنٹ ایریا" کی ذمہ داری سمبھال لیں تو مجھے یقین ہے کہ ہم لوگ ووٹ کے ذرئعے ایک پر امن انقلاب لا سکتے ہیں -- شکریہ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|