Islamabad resident establishes JAmia MAsjid on the Name of Gen Raheel Sharif

Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
Re: Jamia Masjid Raheel Shareef

جناب بیشک نام رکھنے پڑتے ہیں مگر کوئی تو مذہبی مناسبت ہونی چاہیے کے نہیں ؟ اب نواز شریف مسجد یا زرادی مسجد کیسا لگے گا ؟

what about faisel mosque badshahi mosque or aap wali red mosque
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Re: Jamia Masjid Raheel Shareef

what about faisel mosque badshahi mosque or aap wali red mosque

ہاہاہا آپ والی . لوگ سمجھ رہے ہیں مجھے راحیل شریف کے نام کی مسجد سے بیر ہے تو میں طالبان کا حامی اور مولانا عبدل عزیز کی بعیت میں ہوں . بھائی میں صرف اندھی تقلید اور شخصیت پرستی کے خلاف ہوں وہ پھر پاکستان کا یہ بہترین سپاہ سالار ہی کیوں نہ ہو
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Re: Jamia Masjid Raheel Shareef

نشا نے ایک بہت ہی اچھا نقطہ اٹھایا ہے۔ یو ں تو ہمارے گلی محلوں میں بھی کئی مساجد صحابہ اکرام کے نام سے منسوب کی جاتی ہیں۔ اگر آپ کی منتق کو سامنے رکھ کر سوچا جائے تو پھر تو یہ بھی بت پرستی کی زمرے میں آتا ہے۔

جناب نشا کو میں قائل کر چکا ہوں آپ بھی پڑھ لیں تو سمجھ آ جاتی ، بھائی صحابہ کرامؓ کی بیشک اسلام سے مناسبت ہے بہت سی خدمات ہیں اسلام کے لئے ، جنرل راحیل شریف کا اسلامی تاریخ سے کیا لینے دینا؟ میری تو دعا ہے الله انکے ہاتھ سے بیت المقدس کو آزاد کروائے میں خود مسجد بنواؤں گا انکے نام پر.
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)

یعنی آپ کے مطابق مسجد صرف اس ہستی کےنام سے منسوب کی جا سکتی ہے جس کی اسلام کے لئے بہت سی خدمات ہوں۔ یہ بت پرستی میں شمار نہیں ہو گی۔مگر اگر کسی ایسی شخصیت کے نام سے مسجد کا نام منسوب کر دیا جائے جس کی اسلام کے لئے کوئی خاطر خواہ خدمات نہیں تو یہ بت پرستی کے زمرے میں آتا ہے۔ کیا یہی کہہ رہے ہیں آپ ۔
 
بھائی بت سے مراد ہیرو وورشپ ہے ، شخصیات کے بت
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
Re: Jamia Masjid Raheel Shareef

بھائی بت سے مراد ہیرو وورشپ ہے ، شخصیات کے بت

کیا یہ آپ کا ذاتی نظریہ ہے یا آپ کے مطابق ہمارے دین میں بھی کوئی ایسی بات ہے۔
 
nesha

Minister (2k+ posts)
Re: Jamia Masjid Raheel Shareef

نشا نے ایک بہت ہی اچھا نقطہ اٹھایا ہے۔ یو ں تو ہمارے گلی محلوں میں بھی کئی مساجد صحابہ اکرام کے نام سے منسوب کی جاتی ہیں۔ اگر آپ کی منتق کو سامنے رکھ کر سوچا جائے تو پھر تو یہ بھی بت پرستی کی زمرے میں آتا ہے۔
ap hi btaaen phir theak hai ya nhy?
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
Re: Jamia Masjid Raheel Shareef

ap hi btaaen phir theak hai ya nhy?

زین بھائی کا اپنا نقتہ نظر ہو سکتا ہے لیکن جب تک وہ اپنے نطقے کو قرآن یا حدیث کا حوالہ دے کر ثابت نہیں کرتے میں ان کی بات کا قائل نہیں ہو سکتا۔ مجھے ان کی بات سے بلکل بھی اتفاق نہیں۔ اگر ان کی منتق پر چلا جائے تو پھر انہیں یہ بھی بتانل چاہئے کہ اس بات کا تعین کون کرے گا کہ کس شخصیت کے نام پر کسی مسجد کو منصوب کیا جا سکتا ہے اور کس شخصیت کے نام کو نہیں۔
 
g bilkul .
 
Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
Re: Jamia Masjid Raheel Shareef

ہاہاہا آپ والی . لوگ سمجھ رہے ہیں مجھے راحیل شریف کے نام کی مسجد سے بیر ہے تو میں طالبان کا حامی اور مولانا عبدل عزیز کی بعیت میں ہوں . بھائی میں صرف اندھی تقلید اور شخصیت پرستی کے خلاف ہوں وہ پھر پاکستان کا یہ بہترین سپاہ سالار ہی کیوں نہ ہو

Aap shirk k fatwe jari kar rahe hain aur sab jante hain k shirk aur kufar k fatwe ki factories kaha lagi hui hain
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Jamia Masjid Raheel Shareef

زرداری کے نام پر سندھ میں بہت مسجدیں ہیں
اور نہیں بھی ہو سکتی۔۔۔
لیکن بنتی صرف اسی کے نام پر ہے جس کی بدمعاشی ہو، غیر قانونی جگہ پہ حکومت کی مرضی کے خلاف مسجد بنائو اور نام شکریہ راحیل شریف رکھ لو اب کوئی مائی لال نہیں گرا سکتا۔
مشرف کے زمانے میں حکومت نے ہی جرات کی تھی غیر قانونی طور پر سرکاری زمین پر بنی مسجدیں ڈھانے کی تو مولویوں نے کیا حال کر دیا تھا ..مولوی کے نزدیک مسجد کا نام پر چوری جائز ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Re: Jamia Masjid Raheel Shareef

کیا یہ آپ کا ذاتی نظریہ ہے یا آپ کے مطابق ہمارے دین میں بھی کوئی ایسی بات ہے۔
ہمارا دین حق کا ساتھ دینے کی بات کرتا ہے افراد کا نہیں . اس لئے میں ہیرو وورشپ کو غلط سمجھتا ہوں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Re: Jamia Masjid Raheel Shareef

زین بھائی کا اپنا نقتہ نظر ہو سکتا ہے لیکن جب تک وہ اپنے نطقے کو قرآن یا حدیث کا حوالہ دے کر ثابت نہیں کرتے میں ان کی بات کا قائل نہیں ہو سکتا۔ مجھے ان کی بات سے بلکل بھی اتفاق نہیں۔ اگر ان کی منتق پر چلا جائے تو پھر انہیں یہ بھی بتانل چاہئے کہ اس بات کا تعین کون کرے گا کہ کس شخصیت کے نام پر کسی مسجد کو منصوب کیا جا سکتا ہے اور کس شخصیت کے نام کو نہیں۔

بھائی جان میرا صرف یہ کہنا ہے کے اس شخصیت کا مذہب سے کچھ تو لینے دینا ہو ، کوئی تو مذہبی مناسبت ہو
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Re: Jamia Masjid Raheel Shareef

Aap shirk k fatwe jari kar rahe hain aur sab jante hain k shirk aur kufar k fatwe ki factories kaha lagi hui hain

بھائی جان ایزی ہو جائیں! میں اپنے خیالات کا اظہار کروں تو آپ ابھی یو ٹرن لے کر مجھے موم بتی مافیا بھی کہ دیں گے . میرے نزدیق لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں خوارج ہیں ، ووہی خوارج اور داعش سپورٹر جن کا جنرل راحیل شریف نے پاکستان میں سایہ بھی نہ برداشت کرنے کی قسم کھائی ہے دیکھتے ہیں ایکشن کب ہوتا ہے بعیت تو بہت پہلے کر چکے ہیں وہ لوگ، کس چیز کا انتظار ہے ؟
 
Back
Top