اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے میر غضنفر کو گورنر گلگت بلتستان تعینات کردیا ہے۔
سلام آباد۔
وزیراعظم نواز شریف نے میر غضنفر کو گورنر گلگت بلتستان تعینات کردیا ہے۔۔۔ تعیناتی کا نوٹیفیکشن ایک دو روز میں جاری کیا جائیگا۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق، وزیراعظم نواز شریف سے ہنزہ سے تعلق رکھنے والے میرغضنفر نے ملاقات کی۔ جس کے بعد میر غضنفر کو گورنر گلگت بلتستان تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرآصف کرمانی بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر بطور گورنر گلگت بلتستان کے خدمات انجام دے رہے تھے
http://apnagilgit.com/اسلام-آباد-وزیراعظم-نواز-شریف-نے-میر-غ/

- Featured Thumbs
- http://apnagilgit.com/wp-content/uploads/2015/11/mir.jpg
Last edited by a moderator: