Mechanical Monster
Senator (1k+ posts)
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]تو آپ اور ہم بس ہاتھ پر ہاتھ دھرے بيٹھے رہيں؟ ملک کو تباہ ہوتے ديکھتے رہيں؟ يہ شيطان نام نہاد جہادی، اسلام کے نام پر جو چاہے کريں جب کہ انہوں نے اسلام کے نام پر اسلام کو صرف بدنام کيا ہے؟ ہم کم سےکم آنے والی پاکستانی نسلوں کو تو بچا ہی ليںگے انشا اللّہ ۔ اور ہم اور آپ جيسے کتنے ہی لوگ ہيں جو ان شيطانوں اور ان کے حمايتيوں کو ذليل کرتے ہيں روزانہ[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
ٹھیک کہا آپ نے..... میں اس ویب سائٹ پر صرف فسادیوں کے پروپیگنڈے کا جواب دینے کے لئے آیا ہوں.اگر ایک کو بھی بہکنے سے بچا لیا تو یہ کسی فسادی کو جہنم وا صل کرنے سے بہتر ہے
لیکن میں اپنے باقی فرائض سے ہرگز غافل نہیں ہوں. ہر شخص کچھ نہ کچھ ضرور کر سکتا ہے اور کوئی کچھ کرے نا کرے میں تو اپنے فرائض سے نہیں بھاگوں گا میری آپ کو بھی یہی نصیحت ہے