ISIS Executes 2nd American Journalist

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں کتنے احمق ہیں یہ داعش والے۔

اس کالے علم کا داعش سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔

ان داعش کے خبیثوں نے تو آج کالا علم پکڑا ہے، جبکہ پچھلے 14 سو سالوں سے یہ کالا علم اہل تشیع کا نشان بنا ہوا ہے اور انکے گھروں پر آپ کو کالے علم لہراتے نظر آئیں گے۔

 

PahariShikra

Politcal Worker (100+ posts)
"If the video is genuine, we are sickened,"

But not "sickened" when bombing thousands of people to pieces. Bloody Hypocrites.....


کيا اسلام ميں جائز ہۓ کہ کسی غير فوجی کے ہاتھ باندھ کر اس کی گردن کاٹی جاۓ؟