Why is PTI & Imran Khan still persisting with Punjab CM Usman Buzdar, even after such a poor performance?
تمھاری پرسپشن ہوتی رہے لیکن ایک چیز ہوتی ہے زمینی حقیقت وہ تمہاری خود ساختہ پرسیپشن سے جو تمہیں روزانہ کاٹتی ہے بہت مختلف ہے. بھائی جان اگر آپکو عثمان بزدار اچھا نہیں لگتا، اسکی شکل اچھی نہیں لگتی تو آپ ایسی کونسی توپ چیز بن گئے کے لوگ فورا آپکی عزت کا خیال رکھتے ہو عثمان بزدار کو عھدے سے ہٹا دیں ؟ آپ ہیں کیا چیز ؟ کوئی ایسی قابلیت آپ میں ہو جس کی بنیاد پر لوگ کہیں کے جی جی اب ان حضرت نے کہہ دیا ہے تو عثمان بزدار کو ہٹانا چاہیے ؟The perception is that the lethargic BOZO has been a baggage. He got to GO.
تمھاری پرسپشن ہوتی رہے لیکن ایک چیز ہوتی ہے زمینی حقیقت وہ تمہاری خود ساختہ پرسیپشن سے جو تمہیں روزانہ کاٹتی ہے بہت مختلف ہے. بھائی جان اگر آپکو عثمان بزدار اچھا نہیں لگتا، اسکی شکل اچھی نہیں لگتی تو آپ ایسی کونسی توپ چیز بن گئے کے لوگ فورا آپکی عزت کا خیال رکھتے ہو عثمان بزدار کو عھدے سے ہٹا دیں ؟ آپ ہیں کیا چیز ؟ کوئی ایسی قابلیت آپ میں ہو جس کی بنیاد پر لوگ کہیں کے جی جی اب ان حضرت نے کہہ دیا ہے تو عثمان بزدار کو ہٹانا چاہیے ؟
مغرور کس بات پر ہو ؟
Jab vote diya ho tu karkardagi bhee dekhi jaati hay, jo pichlay kertay rahay us ka hum ne theeka nae utha rakha, 20 saal tak Insaf ki dugdagi per naachtay rahay hain. Agar buzdaar kabil admi nae aur us ke paas millions logon ka sooba chalanay ki ahliyat nae tu usay utar phainkna chahye. Hum ne Imran khan ko tab se support kerna shoro kiya tha jab buhat se insafiyan paida hoe the, es liye humay mat lecture do.غیر میعاری کارکردگی ؟ جو جو لوگ عثمان بزدار کے بارے میں بکواس کر رہے ہیں وہ خود کتنے قابل ہیں ؟ خود وہ یہ کام کرسکتے ہیں ؟ پرانے جتنے بھی وزیر اعلی تھے انکا یہ لوگ کس خوشی میں عثمان بزدار سے مقابلہ کر رہے ہیں ؟ پاکستان میں لوگوں کو بہت شوق ہے دوسروں پر تنقید کرنے کا، بیشک خود ایک کوڑی کے انسان نا ہو، ہاں لیکن دوسروں پر ضرور شور مچانا ہے.
میرے خیال سے عثمان بزدار بلکل ٹھیک کام کر رہے ہیں، اگر وہ زیادہ میڈیا پر نہیں آتے تو بہت اچھی بات ہے، اس بات کا یہ مطلب نہیں کے وہ کام نہیں کر رہے، کیا یہ ضروری ہے کے ہر آدمی میڈیا پر اپنی حاضری لگواۓ ؟ کس خوشی میں جی، یہ لوگ تو پاکستان کی بہت سی مشکلات کی جڑ ہیں.
لہٰذا اگر آپ کو بہت تکلیف ہے تو عثمان بزدار پر تنقید کرنے سے پہلے اپنی شکل آئینے میں دیکھ لیا کریں اور جب اپنی یہ احساس ہوجاے کے آپکی اپنی اوقات نہیں ہے کسی کام کی تو پھر براہ مہربانی غیر ضروری تنقید سے پرہیز کریں اور جو لوگ کام کر رہے ہیں انکو کام کرنے دیں.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|