Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???
بهٹو تو پهانسی چڑها تها مگر اسکا جرم کرپشن نهیں تها گنجے اور زرداری کو تو پیار بهری دهول هی جمائی گئی هے اگر قرار واقعی سزا دی جاتی تو آج یه حال نه هوتا ملک کا میں سمجهه رہ هوں مگرمیرا خیال اور هے
بھٹو پھانسی نہیں چڑھا؟ نواز جلا وطن نہیں ہوا؟ زرداری عرصہ دراز جیل نہیں رہا؟؟
;)
آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ میں طنزاً کس عوام کی جانب اشارہ کر رہا ہوں۔