Iran approved co-operation with the US

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Iran 'backs US military contacts' to fight Islamic State

_77384786_hi023731082.jpg

Iran regards IS, which sees Shia Muslims as heretics, as a serious threa

Iran's Supreme Leader has approved co-operation with the US as part of the fight against Islamic State in northern Iraq, sources have told BBC Persian.

Ayatollah Khamenei has authorised his top commander to co-ordinate military operations with the US, Iraqi and Kurdish forces, sources in Tehran say.
Shia Iran regards the extremist Sunni Islamic State (IS) group, which views Shias as heretics, as a serious threat.

Iran has traditionally opposed US involvement in Iraq, an Iranian ally.

However last month US air strikes helped Iranian-backed Shia militia and Kurdish forces break a two-month siege by Islamic State (IS) of the Shia town of Amerli.

IS has taken over swathes of northern and western Iraq and eastern Syria in recent months.

US forces began carrying out air strikes on IS positions in August after they took over several cities in northern Iraq.

Ayatollah Khamenei has previously objected to outside "interference" - including by the US - in Iraq.

Now, Iran seems to have taken steps to work closer with the United States, says BBC Persian's Kasra Naji.

Sources say Ayatollah Khamenei has sanctioned Qasem Soleimani, the commander of the Quds force - the extraterritorial arm of the Revolutionary Guards - to work with forces fighting IS, including the US.

_75594259_75594258.jpg

Iran's Gen Qasem Soleimani has been helping Iraq defend its capital, Baghdad, from an attack by IS militants

Gen Soleimani has been active in the past few months in strengthening the defences of Baghdad with the help of Iraqi Shia militias.

His picture has appeared on the internet showing him in northern Iraq around the time of the breaking of the siege of Amerli - an indication that this co-operation may have already started.

Meanwhile, Nato leaders meeting at a summit in Wales say they want to form a military coalition to take on IS.

"We need to attack them in ways that prevent them from taking over territory, to bolster the Iraqi security forces and others in the region who are prepared to take them on, without committing troops of our own," Reuters news agency quotes US Secretary of State John Kerry as saying.

"Obviously I think that's a red line for everybody here: No boots on the ground," he said.

The brutality of IS - including mass killings and abductions of members of religious and ethnic minorities, as well as the beheadings of soldiers and journalists - has sparked outrage across the world.

Last month Iraqi and Kurdish forces pushed IS back from parts of northern Iraq, but the group still controls what it has declared as a caliphate stretching across Syria and Iraq.

_76864500_airstrike_iraq_syria_isis_08_08_14_624mapv2.gif

Last edited by a moderator:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
[h=1]دولت اسلامی کےخلاف ایران امریکہ سےتعاون پر تیار[/h]یہ تعاون بہت پہلے سے ہو رہا ہے، آج صرف اس کا اقرار کیا ہے

ایران امریکا "دشمنی" صدی کا سب سے بڑا ڈرامہ تھا۔جاننے والے تو بہت پہلے سے جانتے تھے۔

داعش واقعی ان کے اعصاب پر اس حد تک سوار ہے، کہ انہیں اپنے اس کور/ڈرامے کے بیچ چوراہے میں پھوٹنے کا بھی ڈر نہیں رہا۔

adamfani

Minister (2k+ posts)
Masha Allah...........Jaisay Sadam ko kuchlaa thaa......wahee muqader ISIS kay kalay khalifay aur iski geeder brigade ka ho ga........insha Allah
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
بلکل ٹھیک کہا۔ شام، عراق، پاکستان، یمن، بحرین،سمیت بہت سے ممالک میں ایرانی مداخلت اتنی واضح ہے کہ ہر کسی کو نظر آ سکتی ہے۔

ہاں پاکستان میں مسجدوں پر خود کش حملے ایران ہی کر رہا ہے، بسوں سے محالف فرقے کے لوگوں کو اتار کر ایران ہی مار رہا ہے. جو ممالک آپ نے گنوے ان میں زیادہ شیعہ آبادی ہی ہے پھر دیش اور نصرا والے ایران کے مظالم سے شیعہ آبادی کو نجات دلانے "جہاد" ہی تو کر رہے ہیں.
پاکستان آرمی تو بیوقوف ہے جو طالبان کے خلاف آپریشن کر رہی ہے.
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Masha Allah...........Jaisay Sadam ko kuchlaa thaa......wahee muqader ISIS kay kalay khalifay aur iski geeder brigade ka ho ga........insha Allah
Insha'Allah tu kuch aur hee keh rhi hey... Alhamdulliah.. Alkhilafat ul Baqiyaah Bi'iznillah
Map of Boko Haram's lightning territorial gains in NE Nigeria after allying with IS
BwijM5YCEAAgvLe.png

Today Muslims demonstrated in Capital of #Maldives calling for Shariah Law. Now with #IslamicState flags.
BwxgYEcCUAEEbDP.jpg:large

BwxgXcQCUAEeWEd.jpg:large

Retweeted by Islam4Libya
Abu Bakr س@proxetsc3 4h
#BREAKING RT @islam4l anyone in #Algeria.. hearing there's #IslamicRevolution uprising now there. Supporters of #Caliphate rising!

ISLAMIC STATE MEDIA@is_authentic Sep 2
Forces of the Islamic State (IS) continued to advance to the city of Erbil. They are just 3 km from the camp "Hazer"
Bwd9eEGCEAE2j4_.jpg

Retweeted by Islam4Libya
ISLAMIC STATE MEDIA@is_authentic Sep 2
Photo showing #IS flag flying on mosque in Ma'an, #Jordan.

BwhCMXwIEAA1icb.jpg

User Actions
Following

ISLAMIC STATE MEDIA@is_authentic
Pakistan have cars expresing the love towards The Islamic State roaming in Peshawar pic.twitter.com/2T0q99DUOM

  • RETWEETS15
  • FAVORITES5

12:48 AM - 4 Sep 2014

Retweeted by Islam4Libya
ISLAMIC STATE MEDIA@is_authentic 22h
KHILAFA broad public demand for Muslims around the world... pic.twitter.com/JbYCFFirNp

Expand

[/COLOR]​
 
Azizi

Banned
کیا اب بھی کوئی ابہام باقی ہے
آخر ثابت ہو ہی گیا

Last edited by a moderator:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی سی کا پروپیگنڈا

بی بی سی نے اس خبر کا کوئی سورس نہیں دیا ہے (نامعلوم ذرائع کی خبر کبھی معتبر نہیں ہوتی) اور یہ فقط اسکی طرف سے افواہ پھیلانے کی کوشش ہے تاکہ امریکہ اور داعش کے باہمی تعلق کو چھپایا جا سکے۔

اور ایرانی جنرل سلیمانی تو عراق میں موجود ہے، لیکن اسکا رول فقط ملیشیاز کے حوالے سے ہے، ان کو تربیت دینا ہے اور انہیں منظم کرنا ہے۔ انکا امریکہ سے کچھ لینا دینا نہیں۔

اور اس سے قبل ایرانی ذرائع امریکہ اور بی بی سی کا یہ دعویٰ بھی مسترد کر چکے ہیں کہ امرلی پر امریکہ کی ڈرامہ بازی والی بمباری سے داعش کو کوئی نقصان پہنچا۔ (یاد رہے کہ امریکہ نے بمباری میں کُل 5 گاڑیاں تباہ کی تھیں، جبکہ اسکے مقابلے میں فقط ایک ملیشیا عصائب اھل حق نے 1 دن میں داعش کی 4 حموی گاڑیاں تباہ کر ڈالی تھیں)۔

http://english.farsnews.com/newstext.aspx?nn=13930612001240

Military Source Denies US Role in Breaking Iraq's Amerli Siege

TEHRAN (FNA)- Informed military sources said the US has played no role in defeating the Islamic State of Iraq and the Levant (ISIL) terrorists and breaking the siege of the city of Amerli in Northern Iraq.
"The information and intelligence obtained from the Armed Forces' radar networks in Western and Northwestern Iran as well as reports provided by reliable non-Iranian sources present in Northern Iraq rejected the allegations that the airstrikes leading to the break of Amerli siege were made by the US planes," an Iranian military source said.
Iraqi forces succeeded in breaking the siege of Amerli on August 31, where thousands of Iraqis had been trapped for over two months with acute food and water shortages.
After the Iraqi Army and popular forces could break the siege on Amerly through a successful operation, the western media tried to portray the US airstrikes as the main cause behind the success.
On Monday night, Even US President Barack Obama tried to boost the propaganda over the US alleged involvement in ending Amerli siege by issuing a report to brief the congress on operations of the US Army in Iraq.
"The West has launched media hype to show the US as the savior of the Iraqi while the US and its allies have made no efforts to save the Amerli residents who lived with little food, medicine or medical services for 70 days," said the source.
The lack of action on the part of the US after it launched a media hype about its aid to the Ezadis last month has angered the residents of Amerli who are complaining about the US discriminatory and double-standard policy in supporting the residents of different parts of Iraq.

Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خبر یقینا بی بی سی کی اختراع ہو گی۔ ورنہ امریکا اور ایران کی تو اتنی سخت دشمنی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی طرف تھوکنا بھی گوارانہیں کرتے، چہ جائیکہ کہ تعاون؟؟۔
امریکا تو خیر اپنے مفادات کا غلام ہے اور ضرورت پڑنے پر گدھے کو بھی باپ بنا لیتا ہے اس لئے ہو سکتا ہے کہ وہ ایران (جسے وہ "برائی کے محور" کہتا تھا)،کے ساتھ تعاون کے لئے ہو جائے مگرکیا ایران "بزرگ شیطان "کے ساتھ تعاون پر تیار ہو سکتا ہے؟؟ ایسا سوچنا بھی گناہ ہے۔
ایسی خبروں پر یقین کرنے سے پہلے ہم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ یہ ایران ہی ہے جس نے "مرگ بر امریکا "کےنعرے لگا لگا کر امریکا کی معیشیت بٹھا دی ہے۔ جس نے اسرائیل کو تباہ کرنے کی دھمکیاں(گیدڑبھبھکی)دے دے کر ناک میں دم کر رکھا ہے ۔جس نے علی اعلان امریکا کو للکار کراس کا دن کا چین اور رات کا سکون غارت کر رکھا ہے۔جن لوگوں کو اس خبر پر یقین آ گیا ہے وہ کسی اچھے سے ڈاکٹر سے علاج کروائیں۔
 
اسی بے تکی چھوڑنے کی بجائے بہتر ہوتا کہ کوئی "مستند" لنک فراہم کرتے جو کہ بی بی سی کے "نامعلوم ذرائع" کی طرح کا نہیں ہوتا۔
رہ گئی بی بی سی کی "نامعلوم ذرائع" والی خبر، تو قرآن بہت واضح ہے کہ کوئی فاسق و فاجر تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تم اسکی پہلے تحقیق کر لو۔

اور آپ وہی ہیں نا کہ جسے ایران عراق جنگ میں امریکہ اسلحہ کی فراہمی کی وجہ سے ایران کے 10 لاکھ شہید ہونے والے معصوم تو ڈرامہ لگتے ہیں، لیکن امریکہ نے اگر داعش کی تین چار درجن گاڑیاں تباہ کر دیں تو آپکے نزدیک یہ ڈرامہ نہیں بلکہ داعش کی پاکیزگی کی شہادت ہو گئی۔ للعجب۔

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اسی بے تکی چھوڑنے کی بجائے بہتر ہوتا کہ کوئی "مستند" لنک فراہم کرتے جو کہ بی بی سی کے "نامعلوم ذرائع" کی طرح کا نہیں ہوتا۔​
رہ گئی بی بی سی کی "نامعلوم ذرائع" والی خبر، تو قرآن بہت واضح ہے کہ کوئی فاسق و فاجر تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تم اسکی پہلے تحقیق کر لو۔

آج نہیں تو کل، نہیں تو پرسوں،کبھی نہ کبھی یہ گٹھ جوڑ ثابت ہو ہی جائے گاکہ حقیقت کو ذیادہ دیر تک چھپایا نہیں جا سکتا۔ آپ یہ پلان کر لو کہ جب "معلوم ذرائع" سے بھی توثیق ہو جائے گی تو آپ(اورآپ کے حوارین) کا کیا ردعمل ہو گا۔ پھر دو ہوہی آپشن ہوں گے۔ یا تو نورا کشتی والی حقیقت کو کھلے دل سے تسلیم کرنا، یا اوٹ پٹانگ تاویلات کر کے خفت کو مٹانے کی کوشش کرنا۔ ویسے پرانی ہسٹری کو دیکھتے ہوئے دوسری آپشن ذیادہ قرین قیاس لگتی ہے، اس صورت میں چند تاویلات میری طرف سے(از اے گڈول جسچر)۔
دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے۔
یا
یہ وقتی اتحاد ہے اور اس سے آپسی دشمنی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
یا
یہ تعاون انتہائی محدود ہے اور کوئی غیر معمولی بات نہیں(یہاں دوسرے ملکوں کی مثال دی جا سکتی ہے)۔
یا
تاریخ سے کوئی مثال ڈھونڈ کر پیش کی جا سکتی ہے جب مسلمانوں نے غیر مسلموں کے ساتھ اتحاد کیا ہو(اگر موزوںمثال نہ ملے تو اپنی طرف سے گھڑی جا سکتی ہے)۔

اور آپ وہی ہیں نا کہ جسے ایران عراق جنگ میں امریکہ اسلحہ کی فراہمی کی وجہ سے ایران کے 10 لاکھ شہید ہونے والے معصوم تو ڈرامہ لگتے ہیں،

ریکاڑد کی درستگی کے لئے عرض کرتا چلوں کہ میں نے جنگ میں مرنے والے ایرانی یا عراقی لوگوں (فوجی اور سویلین ، بلا شبہ لاکھوں)کو ڈرامہ نہیں، بلکہ ایران امریکا دشمنی کو ڈرامہ کہا ہے (اور اب تو کھلم کھلا تعاون بھی شروع ہو گیا ہے

، لیکن امریکہ نے اگر داعش کی تین چار درجن گاڑیاں تباہ کر دیں تو آپکے نزدیک یہ ڈرامہ نہیں بلکہ داعش کی پاکیزگی کی شہادت ہو گئی۔

اس بات پر شکر ادا کیا جا سکتا ہے کہ آپ کی گنتی درجنوں تک تو پہنچی۔ ورنہ پہلے سوئی فقط تین چار گاڑیوں پر ہی اٹکی ہوئی تھی۔
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

آج نہیں تو کل، نہیں تو پرسوں،کبھی نہ کبھی یہ گٹھ جوڑ ثابت ہو ہی جائے گاکہ حقیقت کو ذیادہ دیر تک چھپایا نہیں جا سکتا۔ آپ یہ پلان کر لو کہ جب "معلوم ذرائع" سے بھی توثیق ہو جائے گی تو آپ(اورآپ کے حوارین) کا کیا ردعمل ہو گا۔ پھر دو ہوہی آپشن ہوں گے۔ یا تو نورا کشتی والی حقیقت کو کھلے دل سے تسلیم کرنا، یا اوٹ پٹانگ تاویلات کر کے خفت کو مٹانے کی کوشش کرنا۔ ویسے پرانی ہسٹری کو دیکھتے ہوئے دوسری آپشن ذیادہ قرین قیاس لگتی ہے، اس صورت میں چند تاویلات میری طرف سے(از اے گڈول جسچر)۔
دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے۔
یا
یہ وقتی اتحاد ہے اور اس سے آپسی دشمنی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
یا
یہ تعاون انتہائی محدود ہے اور کوئی غیر معمولی بات نہیں(یہاں دوسرے ملکوں کی مثال دی جا سکتی ہے)۔
یا
تاریخ سے کوئی مثال ڈھونڈ کر پیش کی جا سکتی ہے جب مسلمانوں نے غیر مسلموں کے ساتھ اتحاد کیا ہو(اگر موزوںمثال نہ ملے تو اپنی طرف سے گھڑی جا سکتی ہے)۔

ریکاڑد کی درستگی کے لئے عرض کرتا چلوں کہ میں نے جنگ میں مرنے والے ایرانی یا عراقی لوگوں (فوجی اور سویلین ، بلا شبہ لاکھوں)کو ڈرامہ نہیں، بلکہ ایران امریکا دشمنی کو ڈرامہ کہا ہے (اور اب تو کھلم کھلا تعاون بھی شروع ہو گیا ہے

اس بات پر شکر ادا کیا جا سکتا ہے کہ آپ کی گنتی درجنوں تک تو پہنچی۔ ورنہ پہلے سوئی فقط تین چار گاڑیوں پر ہی اٹکی ہوئی تھی۔

میں نے تو پہلے ہی درخواست کی تھی یہ بے تکی باتیں ہانکنا موقوف فرما دیجئے ، اور اگر کوئی مستند خبر لا سکتے ہیں تو پیش کیجئے۔
مگر افسوس کہ آپ اپنی بیماری میں ویسے کے ویسے ہی مبتلا ہیں اور قرآنی حکم کی مخالفت میں لگے ہوئے ہیں جہاں قرآن حکم دے رہا ہے کہ کوئی فاسق و فاجر کوئی خبر لائے تو پہلے اسکی تصدیق کر لو۔

اور عجیب وغریب منطق ہے داعش والوں کی ۔ امریکہ نے ایران پر صدام حسین کے ذریعے جنگ مسلط کر کے، اسے اربوں ڈالر کا اسلحہ فراہم کر کے، جرمنی کے ذریعے سےاسے کیمیائی بم مہیا کر کے 10 لاکھ ایرانی شہید کروا دیے۔ مگر یہ کہہ رہے ہیں کہ امریکہ اور ایران دشمنی ڈرامہ تھی۔ اگر یہ ڈرامہ تھی تو پھر داعش کے یہ مفکر اعلیٰ صاحب فرما سکتے ہیں کہ پھر امریکہ اور یورپ صدام حسین کی مدد پر کیوں لگے ہوئے تھے؟ کیا آپ فرما سکتے ہیں کہ ایران کو امریکہ سے دشمنی کا پھر ڈرامہ کرنے کا کیا فائدہ تھا کہ اس ڈرامے میں اسکے 10 لاکھ فوجی مارے جا رہے تھے؟ آپ کی اس عقل کا کوئی سر ہے اور نہ کوئی پاؤں ۔۔۔

اور جب ہم کہتے ہیں کہ امریکہ نے داعش کی چند درجن گاڑیاں بطور ڈرامہ اور دکھاوے کے تباہ کرنے کے سوا اور کچھ نہیں کیا ہے، اور اسکے مقابلے میں "عصائب اھل حق" نامی فقط 1 ملیشیا نے 1 دن میں داعش کی 40 حموی گاڑیاں تباہ کر ڈالیں تھیں جبکہ امریکہ نے پورے دنُ میں کُل 5 گاڑیاں تباہ کی تھیں۔۔۔۔ تو ان حقائق کے بیان ہونے پر انہیں تکلیف ہونے لگتی ہے اور ہم پر طعنہ زنی کرنے کی کوشش کرنے لگتے ہیں۔
اچھا تو پھر آپ خود ہی بتلا دیجئے کہ امریکہ نے ابتک داعش کی کتنی گاڑیاں تباہ کی ہیں اور انکا کتنا کشت و خون کیا ہے؟
حقیقت یہ ہے کہ جب داعش کئی ہزار عراقی شیعہ اور اہلسنت کا قتل کر رہے تھے تو امریکہ چین اور مزے کی نیند سو رہا تھا۔ آج تک انہوں نے اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ اسوقت امریکہ نے پھر داعش پر حملہ کیوں نہین کیا؟

khan27

Minister (2k+ posts)
yeh ***** kahan kahan kabza kareinge inke khilaf jihad declare kar dena chahe in khawarij unke tola ka khatma kar deinge
 
Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
nb15-692014.gif

Iraan Ko Amrici Madad Ka Ikhteyar Se.xtani Nay Day dea ..

Iran Israil Bartania Amrica india Alam-e-Islam K Sab Say Baray Dushman hain
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

ہاں پاکستان میں مسجدوں پر خود کش حملے ایران ہی کر رہا ہے، بسوں سے محالف فرقے کے لوگوں کو اتار کر ایران ہی مار رہا ہے. جو ممالک آپ نے گنوے ان میں زیادہ شیعہ آبادی ہی ہے پھر دیش اور نصرا والے ایران کے مظالم سے شیعہ آبادی کو نجات دلانے "جہاد" ہی تو کر رہے ہیں.
پاکستان آرمی تو بیوقوف ہے جو طالبان کے خلاف آپریشن کر رہی ہے.

both SA and Iran are responsible for these proxy war and killing...unfortunately, many of us are blind in either support of SA or Iran...neither one is angel...
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)

میں نے تو پہلے ہی درخواست کی تھی یہ بے تکی باتیں ہانکنا موقوف فرما دیجئے ، اور اگر کوئی مستند خبر لا سکتے ہیں تو پیش کیجئے۔
مگر افسوس کہ آپ اپنی بیماری میں ویسے کے ویسے ہی مبتلا ہیں اور قرآنی حکم کی مخالفت میں لگے ہوئے ہیں جہاں قرآن حکم دے رہا ہے کہ کوئی فاسق و فاجر کوئی خبر لائے تو پہلے اسکی تصدیق کر لو۔

[/center]
tumhara commander American Air Force k saey mein mujra ker rha hey aur tum Taqayah mein lagi hoi ho
داعش کی شکست پر ایرانی جنرل کا عراق میں رقص
جمعہ 10 ذیعقدہ 1435هـ - 5 ستمبر 2014م
<span style="color: rgb(206, 0, 0); font-family: Arial; font-size: 15px; font-weight: bold; line-height: 22.5px;">[video]http://vid.alarabiya.net/2014/09/04/A-Qasim_123/A-Qasim-123.mp4[/video]
دبئی ۔ ایلیا جزائری

ایران کے عراق میں فوجی مداخلت نہ کرنے کے دعوئوں کے برعکس پاسداران انقلاب کے بیرون ملک کارروائیوں کے نگران ایلیٹ القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو کئی بار شیعہ عراقی جنگجوئوں کے ہمراہ دیکھا گیا ہے۔ اس کی ایک تازہ مثال یو ٹیوب پر پوسٹ کی گئی ایک نئی فوٹیج ہے جس میں القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کو عراقیوں کے ہمراہ رقص کرتے دکھایا گیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مبینہ طور پر یہ ویڈیو فوٹیج چند روز قبل دولت اسلامی عراق و شام "داعش" کے جنگجوئوں سے آزاد کرائے گئے شمالی عراق کے آمرلی قصبے میں تیار کی گئی ہے جہاں عراقی فورسز، کرد فوج اور امریکی فضائیہ کے مشترکہ آپریشن میں داعش کو شکست دینے کے بعد وہاں سے نکال دیا گیا تھا۔
فوٹیج میں جنرل قاسم سلیمانی کو شیعہ عسکریت پسندوں کے ہمراہ ایک کھلے میدان میں بندوقیں اٹھائے رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جہاں غالبا وہ شیعہ اکثریتی علاقے آمرلی سے داعش کی شکست کا جشن منا رہے ہیں۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق آمرلی قصبے اور اس سے متصل سلیمان بک کے علاقے کا محاصرہ توڑنے کے لیے نہ صرف امریکی فضائیہ کی مدد حاصل ہے بلکہ ایرانی فوجی بھی اس میں ہرممکن تعاون کر رہے ہیں۔ اس کی تصدیق جنرل قاسم سلیمانی کی موجودگی سے بھی ہوتی ہے۔ تاہم ایرانی حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہ عراق میں کسی قسم کی فوجی مداخلت کر رہی ہے اور نہ ہی کسی گروپ کو اسلحہ فراہم کرتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق پر امریکی قبضے کے خلاف آمرلی قصبے کے شیعہ گروپ بھی امریکی فوج کے خلاف نبرد آزما رہے ہیں۔ داعش کے دو ماہ کے محاصرے کے خاتمے کے بعد آمرلی کے شیعہ جنگجوئوں نے اپنی فتح کے نغمے گانے شروع کر رکھے ہیں۔ وہ تمسخر اور استہزاء کے انداز میں داعش کا تذکرہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکیوں کو آمرلی میں نہیں ٹھہرنے دیا۔ داعش ان کے مقابلے میں کیا چیز ہے۔
رپورٹ کے مطابق آمرلی میں داعش کے خلاف سرگرم شیعہ عناصر میں "تنظیم بدر"،"عصائب اہل حق"،"حزب اللہ بریگیڈ" اور مقتدیٰ *الصدر کے پیروکاروں کے مسلح کارکن پیش پیش رہے ہیں۔ الصدر کے حامیوں کو ایران کی جانب سے براہ راست معاونت حاصل رہی ہے۔