Last edited:
I have a better solution for F 16 counting, y not we fly them above Delhi in tight combat formation, so they can count them with ease.اور کتنا انڈیا کو ذلیل کرنا ہے
افواج پاکستان کو چاہئے بھارتی آرمی کے جنرلز اور فضائیہ کے ائرمارشلز کو بھی بالاکوٹ کا دورا کرا دے جہاں بھارت نے ساڑھے تین سو افراد کو نشانہ بنایا ہے پھر تمام ایف سولہ بھی دکھا دے تاکہ مطمین ہوسکیں لیکن بھارت پہنچ کر ان کا دعوی پھر بھی یہی رہے گا کہ ہم سب کچھ ٹھیک کیا لیکن افواج پاکستان نے سب کچھ موقع سے غائب کردیا ۔ بھارتی آرمی یعنی مودی کی سینا کو پتہ چلے کہ جنگی کاروائی نہتے کشمیروں پر نہیں کی جاتی بلکہ طاقتور دشمن سے کی جاتی ہے وہ کاروائی بھی انڈیا کو مہنگی پڑگئی جہاں اپنے ہی دو جہاز ہئ دشمن سے تباہ کروالیتے ہیں بھارتی فوج نے ابھی نندن ذلت کا نشان بن گیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|