Yes and the third thing we can do is not rely on anybody else.... we are a nuclear power nation ..... We can stand for ourselves.....
اب اگر ساری دنیا سرحد پرست ہو گئی ہے تو آپ کیوں سات سو سال پرانے تصورات میں رہ رہے ہیں
کشمیر میں جو ہو رہا ہے وہ سارے اسلامی ملک دیکھ رہے ہیں، اس میں سے کتنے ملک یا ان ملکوں کی مسلمان عوام اٹھ کھڑی ہوئی ہے؟ ایک دو ملکوں سے بیس پچیس مسلمان ؟
آپ مسلمان بھی رہ سکتے ہیں اور اپنے ملک سے محبّت کرنا بھی سیکھ سکتے ہیں، ان دونوں میں سے ایک چیز کا انتخاب کرنے کی ضرورت نہیں ہے، آپ دونوں کر سکتے ہیں.
Ye indian bastard hey.o bhai.. inta emotional na ho
اب اگر ساری دنیا سرحد پرست ہو گئی ہے تو آپ کیوں سات سو سال پرانے تصورات میں رہ رہے ہیں
کشمیر میں جو ہو رہا ہے وہ سارے اسلامی ملک دیکھ رہے ہیں، اس میں سے کتنے ملک یا ان ملکوں کی مسلمان عوام اٹھ کھڑی ہوئی ہے؟ ایک دو ملکوں سے بیس پچیس مسلمان ؟
آپ مسلمان بھی رہ سکتے ہیں اور اپنے ملک سے محبّت کرنا بھی سیکھ سکتے ہیں، ان دونوں میں سے ایک چیز کا انتخاب کرنے کی ضرورت نہیں ہے، آپ دونوں کر سکتے ہیں.
Haha boss hain wo generals ky rotian band hu jain giDG ISPR should bash the King of UAE and must show him his Auqat on twitter
ہم نے یورپ سے گاڑیاں منگوا لیں، چلانے کا ڈھنگ نہیں سیکھا
ان کی دیکھا دیکھی جمہوریت اپنا لی سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں لا سکے
یورپ کی سرحد بندی دیکھ لی یورپ، امریکا کینیڈا تک محیط عیسائی ممالک کا مذہبی اتحاد نظر انداز کر دیا
ان سارے مسلم ممالک میں آپ جیسے سرحد پرست براجمان ہیں. کھڑے ہونے کا وقت آتا ہے تو پاکستانی سرحد پرست سب سے پہلے پاکستانی بن جاتے ہیں بیس پچس بھی نہیں نکلتے
پھر آپ مسلم ممالک سے شکوہ کیوں کر رہے ہیں. وہ اپنے اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں اور اس کی سرحدوں میں مسلمان ہے
Nai hmary genrals practical kr ky dikhaty hain ky sab pehly America, saudi , Chinaآپ سب سے پہلے افغانستان یا سب سے پہلے سعودی عرب کے نعرے لگا لیا کریں.
شکوہ نہیں کر رہا، شکوہ وہ کرتے ہیں جنہیں کوئی خوش فہمی ہو، ان ملکوں کی حقیقت بہت دفعہ دیکھ چکے ہیں. مقصد آپ کو بتانا تھا کہ ایسا نہیں ہے کہ ان عرب ملکوں کے صرف حکمران ہی ایسے ہیں، ہر ملک کے لوگ اپنے ملک سے ہی محبت کرتے ہیں، اسی لئے کشمیر کا کہا کہ جتنا ظلم کشمیر میں ہو رہا ہے، اس کے خلاف افغانستان، ایران، سعودی عرب، بنگلہ دیش، یا کسی بھی اور مسلمان ملک میں کتنے عام لوگ کھڑے ہوۓ؟ کتنے لوگوں نے کسی قسم کا کوئی احتجاج وغیرہ کیا؟ کوئی بھی نہیں کرے گا.
. آپ ان کے لئے کھڑے نہیں ہوتے ان سے توقع کیوں کرتے ہیں
Sab se pehle hindustan doesn't Mean he should malign pakistan!!!Aur Shahrukh Khan ky liyh sab se phly Hindustan ---Pher us gareeb pe atraz kun?
صرف ہم ہی ہیں جو سب کے لئے بچھ جاتے ہیں، ہمارے غریب ملک کا وزیر اعظم سعودی عرب جیسے امیر اور دفاعی طور پر طاقتور ملک کو کہتا ہے کہ ہم آپ کا دفاع کریں گے اور آپ پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، اور بدلے میں وہ ہمارے لئے کیا کرتے ہیں ؟
خیر آپ کو مرضی ہے اور آپ کی اپنی سوچ.
عربوں نے ظلم کیا گاڑی عمران نیازی چلاتا رہا اور ایواڈ مودی کو مل گیا
عربوں نے ظلم کیا گاڑی عمران نیازی چلاتا رہا اور ایواڈ مودی کو مل گیا
Nai hmary genrals practical kr ky dikhaty hain ky sab pehly America, saudi , China
Protest ma raheel shreef aur genral pasha ko nokrian chor dain..nai nai wo tu qoum ky wasi tareen mafad ma qurbani day rahy hy ...;)We have to make Maryumm Al-Qatri Al-Ghashti our prime minister - Only then will these hedonistic Arabs develop a soft corner towards us.
Protest ma raheel shreef aur genral pasha ko nokrian chor dain..nai nai wo tu qoum ky wasi tareen mafad ma qurbani day rahy hy ...;)
Haha kasy hum apny genrals ko bacha laty hain phr qoum ka hal asa kion na hu jo aj hy ....But that would not make any difference - All these generals cannot do what Madam Al-Qatri can achieve in one night - Remember the wife of UAE ruler has already fled. Time is right for Al-gashti to strike for her country.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|