Indian Army Entered in Tetrinot Area of District Poonch

84471k

MPA (400+ posts)
ویسے جپ بارڈر کی نشان دھی ھو رھی تھی تو کشمیری کرنل شیر کو انڈینز نے شراب پلا کر ٹن کر دیا تھا۔ اسی لئے ھر انڈین پوسٹ بلندی پہ ھے اور پاکستانی پستی میں۔
یہ بارڈر نہیں کنٹرول لائن کا علاقہ ہے، اور اس کی کوئی حدبندی کبھی نہیں ہوئی، سینتالیس، پینسٹھ، اکہتر اور ننانوے کی جنگوں میں وہ ہر بار کچھ نہ کچھ علاقے اپنے قبضے میں کرتے آئے ہیں
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بارڈر نہیں کنٹرول لائن کا علاقہ ہے، اور اس کی کوئی حدبندی کبھی نہیں ہوئی، سینتالیس، پینسٹھ، اکہتر اور ننانوے کی جنگوں میں وہ ہر بار کچھ نہ کچھ علاقے اپنے قبضے میں کرتے آئے ہیں
Kiyon Sharmindigi Chuppa Rahey Ho.
LoC is well demarcated and both sides of forces has to abide.
Ziaulhaq was saying
“ Siachin mein tu Ghass bhi Nahi Ugtee, If Indians taken we don’t mind”
 
84471k

MPA (400+ posts)
کب اور کس نے ڈیمارکیشن کی؟ بھائی کنٹرول لائن کے انیس سو انچاس سے لیکر آج تک کا نقشہ دیکھیں گے تو یہ مغالطہ دور ہو جائے گا، آپ بارڈر، ورکنگ باؤنڈری اور کنٹرول لائن کے فرق کو سمجھ رہے ہوتے تو ایسا دعوی کبھی نہ کرتے