Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بھارتی ایئرفورس کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی،ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے ایل او سی کی خلاف ورزی کی
پاک فضائیہ کےبروقت ردعمل سےبھارتی طیارے بھاگ گئے،آئی ایس پی آر
بھارتی طیارےاپناپےلوڈبالاکوٹ کےقریب پھینک کرفرار،آئی ایس پی آر
بھارتی طیاروں نےمظفرآبادسیکٹرسےدراندازی کی کوشش کی،ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی طیاروں کوپاک فضائیہ کےبروقت اورموثرجواب کاسامنا ,بدحواس بھارتی طیارےاپنا اضافی بوجھ بالاکوٹ میں گرا کر بھاگ کھڑے ہوئے ,واقعے میں کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا،ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1100226064461299712
https://twitter.com/x/status/1100207947022565377
https://twitter.com/x/status/1100179216375693318
https://twitter.com/x/status/1100231826348617728
بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے ایل او سی کی خلاف ورزی کی
پاک فضائیہ کےبروقت ردعمل سےبھارتی طیارے بھاگ گئے،آئی ایس پی آر
بھارتی طیارےاپناپےلوڈبالاکوٹ کےقریب پھینک کرفرار،آئی ایس پی آر
بھارتی طیاروں نےمظفرآبادسیکٹرسےدراندازی کی کوشش کی،ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی طیاروں کوپاک فضائیہ کےبروقت اورموثرجواب کاسامنا ,بدحواس بھارتی طیارےاپنا اضافی بوجھ بالاکوٹ میں گرا کر بھاگ کھڑے ہوئے ,واقعے میں کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا،ڈی جی آئی ایس پی آر
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0Pohbpn.jpg