In violation of rules, 14-year-old toils away at Peshawar BRT project

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
child labour is a problem in the whole country and I see once again it's not that wrong or it is non existent if it is happening under the governance of the party we support. If your morals are tied to the party you support on social issues like child labour then perhaps you didnt have those morals to begin with and human suffering is nothing but politics for you.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او تم جیسے جاہل چوڑے کے مینٹل لیول سے ذرا اوپر کی بات ہے
تم جاؤ تمہاری صفائی کی ڈیوٹی کا وقت ہوا چاہتا ہے - ورنہ کسی انگریز نے ٹایلیٹ کی دیوار پر کوئی نئی سلینگ گرفیٹی لکھ دینی ہے تمہارے لئے اور پھر تم ہم پاکستانیوں کو اپنی انگریزی سے ایمپریس کرنے لگو گے



Raja cock, tumahre punjab bhara para hai aisey child labour say. Woh kub theek ho ga?
bohat saray bachay toh sexual abuse huay, murder huay
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تمہاری فوڈ میں کیا کچھ شامل ہے ذرا لسٹ تو دکھاؤ --- کوئی دن نہیں جاتا جب تم یہ کومنٹ نہیں لکھتے - وجہ کیا ہے

راولپنڈی کا بے شرم رنگیلا
جب تک کے پی کے خلاف کوئی خبر نہ لگا لے، اس بے شرم انسان کو پوٹی نہیں آتی- اب اسے پوٹی کھل پر آئے گی- بے شرم انسان کو پنجاب میں سب اچھا نظر آتا ہے مگر کے پی میں خراب- تصویر کا محض ایک رخ دکھانے والوں پر خدا تعالیٰ کی لعنت
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
او تم جیسے جاہل چوڑے کے مینٹل لیول سے ذرا اوپر کی بات ہے
تم جاؤ تمہاری صفائی کی ڈیوٹی کا وقت ہوا چاہتا ہے - ورنہ کسی انگریز نے ٹایلیٹ کی دیوار پر کوئی نئی سلینگ گرفیٹی لکھ دینی ہے تمہارے لئے اور پھر تم ہم پاکستانیوں کو اپنی انگریزی سے ایمپریس کرنے لگو گے

Raja cockwal tum naraz kyun hi rahay ho. Mainain toh
abhi English boli hi Nahi. Dekho yeh bhi toh ho Sakta hai keh shahid koi engrez Mera toilet saaf Kar raho ho. Waisay agar tum ko job chaiye toh tumhare visa kara Sakta hoon. Lekin patwarri ko yehan koi Pasand Nahi karta
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
hazzamon ke liye koi achhi salah bhi de to hazzam jal bhun kar ulta bolte hai bura man jaate hai .

Tum logo ki isi liye itni buri halat hai . Living in denial.

chaaaadddis kay halaat bohaat aachay hai


ja kay muslims k qatal karoo idher kia kar rahay ho
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بات ہے یار ماشا اللہ --- سو فیصد تبدیلی کا دعویٰ کے پی کے کی حکومت نہیں کرتی --- ایک تصویر سے تعین نہیں کیا جا سکتا - مگر پنجاب میں ایک بچا اگر رکشے میں پیدا ہو جاتا ہے تو طوفان جائز ہو جاتا ہے


جیو اور نوں لیگ کا سوشل میڈیا اسی خبریں ڈھونڈ کر لے آتا ہے - لیکن باقی ٤٠ چینل جو پیسے اور ریٹنگ کے چکروں میں چن چن کر ملک کے کونے کھترون سے چیزیں لے آتے ہیں وہ پنجاب کی مجموعی اور عمومی صورت حال ہوتی ہے --- ماشا اللہ سچ بولو نے آخر سچ بول ہی دیا


جناب میں نے یہی اپنے کمنٹ میں کہا تھا کہ مقصد صرف یہ تھا کہ جو دھوڑ تم لوگوں نے اٹھائی ہوئی ہے اس پر کچھ پانی ڈالوں - حقیقت یہ ہے کہ دونوں باپ بیٹا قسمت کی چکی میں پس رہے ہیں - ان کے لئے دکھائی گئی ہریالی ہی ہریالی ابھی تک کہیں نہیں ہوئی --- کے پی کے میں کہیں کوئی انڈسٹریل زون نہیں لگا جہاں صرف باپ مزدوری کر کے اکیلا گھر کا پیٹ بھر سکتا -- اور بچے کے لئے کوئی ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹوٹ نہیں بنا جہاں اس کو پڑھا کر کم از کم مستقبل میں اس کے ہاتھ سے بیلچہ واپس لے لیں
یہ سب صرف منہ زبانی ہو رہا ہے - اور عوامی جمہوریہ انٹرنٹیہ پر موجود چند ایک جاہلوں کو لئے ہو رہا ہے - زمینی حقیقت صرف زمین پر ہی ہے

پنجاب میں طوفان جائز ہوتا ہے کیوں کہ پنجاب میں شریفوں کی حکومت پچھلی کی دہایوں سے ہے
اور دوسرا یہ کہ شریفوں نے نظام کی درستگی کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا
 

Back
Top