Muskerahat
Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو شرم آنی چاہئیے قومی لیڈر اور قومی ہیرو کے متعلق ایسی واہیات باتیں کرتے ہوے .ہر ایک نواز شریف نہیں ہوتا . عمران خان ایک عظیم لیڈر ہیں ہر کو چاہتا ہیں اس عظیم لیڈر کے ساتھ فوٹو ھو تاکہ فخر سے اپنے بچوں کو دکھائیں کہ مجھے اس عظیم شخص سے بات کرنے کا شرف حاصل ہوا . قائداعظم
کے بعد پاکستان کو کوئی لیڈر ملا ہے تو عمران خان ہے .جس کی ایمانداری کی دنیا تعریف کرے
کے بعد پاکستان کو کوئی لیڈر ملا ہے تو عمران خان ہے .جس کی ایمانداری کی دنیا تعریف کرے
پلے بوائے کنٹینر میں آنکھیں ٹھنڈی کرتے ہوئے کیمرے کی آنکھ سے پکڑے گئے
دوسری تصویر میں کیمرے کی آنکھ نے اُن کا آزار بند بھی کیچ کر لیا
نیا پاکستان