Imran Khan with his wife at baba Fareed’s Mazaar - Doing Sajda?

halwapuri

Councller (250+ posts)
Extremely disappointed. Never ever I expected this from ik. I have lost all respect from him forever, unless he comes on TV and explicitly say that he was wrong and he will never do this again.
Shame on him. We are Muslims first and as I Muslim I can never support him on this. This is khula khata lumba chorra mota taza badboodaar shirk
 
Atif-2017

MPA (400+ posts)
خان نے سو فیصد غلط کام کیا ہے۔۔۔

اللہ خان کی اس پیرنی سے بھی جان خلاصی کرائے۔ آمین

ایسے سخت جملے آپ نے تو بھابھی کی دوبارہ چینخیں نکلوا دیں
 
hmhm

New Member
یہ پیرنی مرواۓ گی اسکو

بندہ اتنا بھی رن مرید نہ ہو

کیا بنے گا ہمارے ملک کا
پتا نہیں رن مرید ہے یا نہیں البتہ عام سیاستدان سے کافی حد تک کم عقلمند ہے
 
patriot

Minister (2k+ posts)
یہ سب تاویلیں ہوتی ہیں کہ سجدہ نہی ہوا ، یا ہو گیا
اصل میں سر جھکانے کو منع کیا گیا ہے جس میں رکوع بھی آتا ہے

کہ کسی کے آگے سر نہ جھکاؤ
اب یہ لوگوں نے جھکنا ہوتا ہے اس لئے اسکو چومنا کہہ دیتے ہیں

آپ کو پتہ ہو گا کہ ہر قوم کا سجدہ مختلف تھا
کوئی تھوڑی کے بل گر جاتے یا لیٹ جاتے تھے کوئی ذرا سا خم دیتے تھے

تعظیم اور تکریم کے اور بہت سے طریقے ہیں ، یہ طریقه جو خان صاحب کو سکھایا گیا ہے
مکمل جہالت میں آتا ہے
یہ تنقید نہی ہے ، ٹھیک کرنے کے لئے بتا رہا ہوں
الله نے سورہ قریش میں کہا ہے کہ کعبه کے رب کی عبادت کرو
ہم کعبه کو سجدہ نہی کرتے ، اس کے رب کو سجدہ کرتے ہیں
میں بھی اس حرکت کی کوئی تاویل نہی ندے رہا بس یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ خان نے وہ سجدہ نہیں کیا جو نماز میں کرتے ہیں ۔ کم از کم مجھے ایسا نہیں لگا ۔
باقی اللہ کو سجدہ بھی صرف ایک رسم ہی رہ گئی ہے ۔ قرآن حکیم کے مطابق زمین اور آسمانوں میں موجود ہر چیز اللہ کو سجدہ کرتی ہے۔ لیکن ہم نے انسان کے علاوہ آج تک کسی دوسری مخلوق کواس طرح سجدہ ریز ہوتے نہیں دیکھا ۔ اس کا مطلب ہوا کہ سجدے کا اصل مطلب اور مقصد کچھ اور ہے اور وہ ہے اللہ تعالٰی کے قوانین کی پاسدار ، حکم کی تعمیل کرنا ناکہ محض رسمی جسمانی ظاہری سجدہ ۔
سورہ رحمن میں شروع میں آتا ہے نجم و شجر یسجدان یعنی جھاڑیاں پودے درخت سب اس کے قوانین کے تحت اپنا فریضہ ادا کر رہے ہیں ۔
ہم مسلمان ظاہری جسمانی سجدہ اللہ کو کرتے ہیں مگر حکم کسی اور کا مانتے ہیں ، مطلب حقیقی سجدہ کسی دوسرے کو کرتے ہیں ۔ یہ ہے اصلی شرک ، یہ ہی تفرقے کی وجہ ہے ۔
آپ جانتے ہوں گے کہ پرانے زمانے میں لوگ اپنے بادشاہوں کے سامنے سجدہ ریز ہوتے تھے، رکوع بھی کرتے تھے اور کئی جگہ ناک رگڑتے تھے یا پیٹ کے بل سیدھے لیٹ جاتے تھے ۔ یہ ایک طریقہ ہوتا تھا اپنی وفادار ی اور محکومیت ظاہر کرنے کا ۔ اسلام میں اللہ نے فرمایا کہ یہ وفادار ی اور محکومیت کا حقدار صرف اللہ رب العلمین ہے کوئی انسان یا کوئی بھی مخلوق نہیں ۔
اب بھی کئی ممالک میں جہاں بادشاہتیں ہیں لوگ بادشاہ کو ملتے وقت تھوڑا سا جھک جاتے ہیں یا ایک گٹنا ٹیک کر سر جھکا دیتے ہیں یہ بھی طریقہ ہے بادشاہ کی اتھارٹی کو ماننے کا ۔
جب حضرت یوسف علیہ السلام تخت نشین تھے اور ان کے والدین اور بھائی سب ان کے سامنے تھے تو حضرت نے اپنے والد سے عرض کی کہ آج میرا بچپن کا خواب پورا ہوگیا ہے ۔ بچپن میں آپ علیہ السلام نے چاند سورج ستاروں کو اپنے سامنے سجدہ کرتے دیکھا تھا ۔ اس سجدے کا مطلب بھی حکم کی تعمیل کرنا ہی تھا ورنہ چاند سورج ستاروں کا کسی ا
ور طریقے سے جسمانی سجدے کی نوعیت کیا ہو سکتی ہے؟
معزرت کہ کچھ زیادہ ہی لکھ دیا۔۔
 
Last edited:

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
I think this act was in a bad taste. A country where people are divided over ethnicity, tribes and sects a leader should stay away from such controversial practices. It not only alienates a section of society but also diverges the debate from issues that are important for the country.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں بھی اس حرکت کی کوئی تاویل نہی ندے رہا بس یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ خان نے وہ سجدہ نہیں کیا جو نماز میں کرتے ہیں ۔ کم از کم مجھے ایسا نہیں لگا ۔
باقی اللہ کو سجدہ بھی صرف ایک رسم ہی رہ گئی ہے ۔ قرآن حکیم کے مطابق زمین اور آسمانوں میں موجود ہر چیز اللہ کو سجدہ کرتی ہے۔ لیکن ہم نے انسان کے علاوہ آج تک کسی دوسری مخلوق کواس طرح سجدہ ریز ہوتے نہیں دیکھا ۔ اس کا مطلب ہوا کہ سجدے کا اصل مطلب اور مقصد کچھ اور ہے اور وہ ہے اللہ تعالٰی کے قوانین کی پاسدار ، حکم کی تعمیل کرنا ناکہ محض رسمی جسمانی ظاہری سجدہ ۔
سورہ رحمن میں شروع میں آتا ہے نجم و شجر یسجدان یعنی جھاڑیاں پودے درخت سب اس کے قوانین کے تحت زندہ ہیں ۔
ہم مسلمان ظاہری جسمانی سجدہ اللہ کو کرتے ہیں مگر حکم کسی اور کا مانتے ہیں ، مطلب حقیقی سجدہ کسی دوسرے کو کرتے ہیں ۔ یہ ہے اصلی شرک ، یہ ہی تفرقے کی وجہ ہے ۔
آپ جانتے ہوں گے کہ پرانے زمانے میں لوگ اپنے بادشاہوں کے سامنے سجدہ ریز ہوتے تھے، رکوع بھی کرتے تھے اور کئی جگہ ناک رگڑتے تھے یا پیٹ کے بل سیدھے لیٹ جاتے تھے ۔ یہ ایک طریقہ ہوتا تھا اپنی وفادار ی اور محکومیت ظاہر کرنے کا ۔ اسلام میں اللہ نے فرمایا کہ یہ وفادار ی اور محکومیت کا حقدار صرف اللہ رب العلمین ہے کوئی انسان یا کوئی بھی مخلوق نہیں ۔
اب بھی کئی ممالک میں جہاں بادشاہتیں ہیں لوگ بادشاہ کو ملتے وقت تھوڑا سا جھک جاتے ہیں یا ایک گٹنا ٹیک کر سر جھکا دیتے ہیں یہ بھی طریقہ ہے بادشاہ کی اتھارٹی کو ماننے کا ۔
جب حضرت یوسف علیہ السلام تخت نشین تھے اور ان کے والدین اور بھائی سب ان کے سامنے تھے تو حضرت نے اپنے والد سے عرض کی کہ آج میرا بچپن کا خواب پورا ہوگیا ہے ۔ بچپن میں آپ علیہ السلام نے چاند سورج ستاروں کو اپنے سامنے سجدہ کرتے دیکھا تھا ۔ اس سجدے کا مطلب بھی حکم کی تعمیل کرنا ہی تھا ورنہ چاند سورج ستاروں کا کسی ا
ور طریقے سے جسمانی سجدے کی نوعیت کیا ہو سکتی ہے؟
معزرت کہ کچھ زیادہ ہی لکھ دیا۔۔
آپ یہ پریکٹیکلی کر کے دیکھ لیں
زمین کو چوم کر دیکھ لیں
اس میں آپکا ماتھا بھی لگ جاۓ گا اور ناک بھی
ہمارے ہونٹ اور ماتھا ایک ہی ایلیویشن پر ہوتے ہیں

یہ ان جاہل پیروں نے سجدے میں جھکانے کا ڈرامہ بنایا ہوا ہے کہ دہلیز کو چوم لو

باقی یہ میں بھی جانتا ہوں کہ خان کی نیت سجدے کی نہی تھی
لیکن لیڈر باقی قوم کے لئے ایک نمونہ ہوتا ہے
لیکن خان ایک ڈرامہ بن چکا ہے
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Sajda nahin tha lekin chooma zaroor he doorstep ko...

Ye mazaaron wala dhandha hee ajeeb he and i must say khan sahab ki aurton ki choice bhee ajeeb hee he.
 
patriot

Minister (2k+ posts)
آپ یہ پریکٹیکلی کر کے دیکھ لیں
زمین کو چوم کر دیکھ لیں
اس میں آپکا ماتھا بھی لگ جاۓ گا اور ناک بھی
ہمارے ہونٹ اور ماتھا ایک ہی ایلیویشن پر ہوتے ہیں

یہ ان جاہل پیروں نے سجدے میں جھکانے کا ڈرامہ بنایا ہوا ہے کہ دہلیز کو چوم لو

باقی یہ میں بھی جانتا ہوں کہ خان کی نیت سجدے کی نہی تھی
لیکن لیڈر باقی قوم کے لئے ایک نمونہ ہوتا ہے
لیکن خان ایک ڈرامہ بن چکا ہے

آپ کے کہنے پر میں نے ابھی ابھی کر کے دیکھا ہے چومنے سے صرف ناک لگی ہے پیشانی نہیں لگی ۔:)
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
I am a big fan of Imran Khan but this is not right and he needs to be careful. Sajdah or even kissing the ground for respect is not allowed in islam to other than Allah SWT. The only thing we are supposed to kiss is Hajr-e-Aswad and not out of respect but because it is a Hukum of Allah SWT. Did Sahaba RA do this to Prophet Muhammad SAW. Who is more worthy of this than him if there is anyone but this is not from the sunnah of Sahaba and Imran khan should not be engaged in this. What his wife does is not our business because we will not be voting for her But Imran Khan should stay away from these acts. They are not only Haram but also will distract him from his message.
We the PTI supporters are not supposed to be blind followers and its OK to criticize our Leader and provide feedback when He is wrong. This does not make him Corrupt or Cheater or Lier. he is just wrong on this..

Bro,,, I like your comments...... This gunnah Kabeera and no Maafi for this. can we accept such person our leader, in our religion nothing is personal in life, his past life is personal , this act is personal, then where is religion ??
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی اس حرکت کی کوئی تاویل نہی ندے رہا بس یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ خان نے وہ سجدہ نہیں کیا جو نماز میں کرتے ہیں ۔ کم از کم مجھے ایسا نہیں لگا ۔
باقی اللہ کو سجدہ بھی صرف ایک رسم ہی رہ گئی ہے ۔ قرآن حکیم کے مطابق زمین اور آسمانوں میں موجود ہر چیز اللہ کو سجدہ کرتی ہے۔ لیکن ہم نے انسان کے علاوہ آج تک کسی دوسری مخلوق کواس طرح سجدہ ریز ہوتے نہیں دیکھا ۔ اس کا مطلب ہوا کہ سجدے کا اصل مطلب اور مقصد کچھ اور ہے اور وہ ہے اللہ تعالٰی کے قوانین کی پاسدار ، حکم کی تعمیل کرنا ناکہ محض رسمی جسمانی ظاہری سجدہ ۔
سورہ رحمن میں شروع میں آتا ہے نجم و شجر یسجدان یعنی جھاڑیاں پودے درخت سب اس کے قوانین کے تحت اپنا فریضہ ادا کر رہے ہیں ۔
ہم مسلمان ظاہری جسمانی سجدہ اللہ کو کرتے ہیں مگر حکم کسی اور کا مانتے ہیں ، مطلب حقیقی سجدہ کسی دوسرے کو کرتے ہیں ۔ یہ ہے اصلی شرک ، یہ ہی تفرقے کی وجہ ہے ۔
آپ جانتے ہوں گے کہ پرانے زمانے میں لوگ اپنے بادشاہوں کے سامنے سجدہ ریز ہوتے تھے، رکوع بھی کرتے تھے اور کئی جگہ ناک رگڑتے تھے یا پیٹ کے بل سیدھے لیٹ جاتے تھے ۔ یہ ایک طریقہ ہوتا تھا اپنی وفادار ی اور محکومیت ظاہر کرنے کا ۔ اسلام میں اللہ نے فرمایا کہ یہ وفادار ی اور محکومیت کا حقدار صرف اللہ رب العلمین ہے کوئی انسان یا کوئی بھی مخلوق نہیں ۔
اب بھی کئی ممالک میں جہاں بادشاہتیں ہیں لوگ بادشاہ کو ملتے وقت تھوڑا سا جھک جاتے ہیں یا ایک گٹنا ٹیک کر سر جھکا دیتے ہیں یہ بھی طریقہ ہے بادشاہ کی اتھارٹی کو ماننے کا ۔
جب حضرت یوسف علیہ السلام تخت نشین تھے اور ان کے والدین اور بھائی سب ان کے سامنے تھے تو حضرت نے اپنے والد سے عرض کی کہ آج میرا بچپن کا خواب پورا ہوگیا ہے ۔ بچپن میں آپ علیہ السلام نے چاند سورج ستاروں کو اپنے سامنے سجدہ کرتے دیکھا تھا ۔ اس سجدے کا مطلب بھی حکم کی تعمیل کرنا ہی تھا ورنہ چاند سورج ستاروں کا کسی ا
ور طریقے سے جسمانی سجدے کی نوعیت کیا ہو سکتی ہے؟
معزرت کہ کچھ زیادہ ہی لکھ دیا۔۔

It does not matter what he did or did not do. The thing is that our people are pagans. They will get involved in all kinds of corrupt practices and suffer from extreme poverty and exploitation but will readily involve themselves with non-issues such as this Just look at the comments - ('I am a PTI supported but ...'). Now our rating hungry media and its nouveau riche, lazy 'anchors' will pick it up and waste public time, playing with emotions of ordinary folk. A country which cannot still see the difference between black (NS) and white (IK) should not be expected to ignore what is irrelevant or differentiate between shades of grey.
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کے کہنے پر میں نے ابھی ابھی کر کے دیکھا ہے چومنے سے صرف ناک لگی ہے پیشانی نہیں لگی ۔:)
:Dناک اونچی ہو گی
یار کافی ہے یہ
بات سمجھ آ جاتی
 
Notpersonal

Minister (2k+ posts)

عمران خان بابا فرید کے مزار کے دروازے پر سجدہ کرتے ہویے
اگر نواز شریف یا شہباز شریف یہ حرکت کرتا تو ان اندھے بہرے لوگوں نے آسماں سر پر اٹھا لینا تھ
ا​
Being a PTI supporter i never make religious things a issue or even consider it that way. The most important thing for me or for a leader is that he should not be corrupt and should be honest and brave, I dont even care IF Nawaz sharif is a non muslim. Leaders and nearly all members of parliament are non-muslims in these countries where we overseas Pakistani live. Nope mate . na Asman sar peh uthana tha na koi issue tha. Nawaz sharif is a certified choor. uss key or uss ke family ke jhoot ke 1001 clips majood hain , wo buzdil bhe hai jo Jeddah bhag gaya tha or mashAllah aik bhe quality nahi which I mentioned above.
anyways good try
 
Annie

Moderator
میرا نہیں خیال خان نے سجدہ کیا ہے لگتا یہی ہے کے چوکھٹ کے فرش کو چوما ہے جو بھی ہے خان مکمل طور پر ایک مختلف ڈگر پر چل پڑے ہیں انسان
کی زندگی میں مختلف فیزیز آتے ہیں کبھی مذھبب کے قریب تو کبھی دور

لیکن یہ سب اوپنلی کرنے کی کیا ضرورت ہے جب یہ سب پرسنل اپروچ ہے ، عقیدت کا تعلق دل سے روح سے ہوتا ہے روحانی ڈی ووشن دکھانے کیلئے نہیں ہوتی ، دوسری جانب نظامی اپنے شو میں کہہ رہے ہیں کے خان پاکپتن بھی ننگے پاؤں گۓ ہیں اب لگتا تو یہی ہے بیگم صاحبہ روحانی مینٹر ہیں جنکے طرز عمل کو خان صاحب اپناتے جارہے ہیں
اللہ ہی رحم کرے
 
bhaibarood

meray liey sirf allah hi kaafi hai!
Muslaman sar sirf ALLAH ke ageye hi jhukta hai.
kia aap bhi mazaron ko chomtee hain?
hajjat ul wida ka akhri khutba parhain, nabi saw ne kahaa tha
"meray baad qabroon ko mat poojna aur aurton ke barey main allah se dartey rehna!"
yeh matric ki islamiyat ki books main tha isley yaad hai;)
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)
سنگ در جاناں پر کرتا ہوں جبیں سائی
سجدہ نہ سمجھ نجدی سر دیتا ہوں نزرانہ
 
Back
Top