كیا نیا كر رہا ہے ؟ بڑھاپے میں ہر بندہ خود كو فٹ ركھنے كے لئے حسب استطاعت ورزش كرتا ہے ۔كسی دن نكلو سورج نكلنے كے ساتھ ساتھ گھر سے باہر اور دیكھو ،باغوں میں، پاركوں میں،نہر كے كنارے اور تمام كھلی گراسی جگہوں پر كتنی بڑی تعدار میں اللہ كے بندے اور بندیاں واك كرتے،بھاگتے ، ورزش كرتے دكھائی دیں گے اوریہ بھی وہی كر رہا ہے ۔ اور یہ ایك اچھی بات ہے ۔