Imran Khan raises voice for Rohingya Muslims

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
You must not be serious ... So you are telling me that for e.g. Stuttgart a city in German can take Syrian refugees when the country Germany does not have that policy. Or in Canada ... refugee policy for one province say Quebec should be different as that of the province of Ontario. Come on buddy ... foreign policies and taking on refugees is a national decision and has to be made by the national government. Provinces or Cities have to follow the national foreign policy ... they cannot create their own for such matters. I am sure if Burma aka Myanmar had borders with KPK province, I am sure Imran would have suggested to the KPK provincial government to see if something can be done. Do you want to check on the globe where exactly is Myanmar. It is sickening to see that nothing is being done on the international level or by the neighboring countries to try to put pressure on the Myanmar's government to stop the genocide of the Myanmar's Rohingiya's muslim population. If you have some connections to the ruling elite mafia, maybe you should give them these suggestions and ask them grow some b@lls and take some action. These idiots couldn't even say a word on so many things ..... so cannot expect these douchebags to make any sort of logical decisions.

Real question is, what KPK is doing for Rohingyas ? Is KPK ready to take atleast one lac Rohingya Muslim Refugees from Bangladesh and settle them in Peshawar?
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Somehow KPK is dragged in a world level problem where first step is Muslim/or world powers (i know they don't care) to force Burma to stop this massacre. Diplomatic pressure, economic sanctions, pressure on UN (regardless how pathetic it is).

Aapki sui KPK pe phasi hui hai because person who raised voice rules a province and you are against him.

Yes as a secondary step there could be discussions about Pakistan hosting some refugess (although very tough) but please stop this non sense that Imran Khan should directly bring them to KPK just becaue he is raising voice.

Agree with you. If we can look after more than 3 million Afghan refugees for the last forty years, why we cannot bring few hundred (or few thousand) of these unfortunate people from Burma who are living under terrorist regime.
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

دنیا میں امن کی ٹھیکیداری اقوام منافقه اور نارتھ اٹلانٹک ٹررسٹ آرگنائزیشن ہی نے اٹھا رکھی ہے نا. ایسٹ تیمور اور سوڈان کی طرح ابھی تک اقوام منافقه کی افواج برما نہیں اتری نا اتریں گی. ابھی تک نیٹو حرکت میں نہیں آئی. ڈبلیو ایم ڈیز دیکھنے والے کے آلات بھی اندھے ہو چکے ہیں. کوئی صدام، قذافی ہو تو انسانوں کو ان کے ظلم وہ ستم سے آزادی دلائی جائے. بچارے معصوم سے بدھوں کو ان کی معصومیت کا کچھ تو صلہ ملنا چاہے

Dunyia mein bhout Aman hai phly ki nisbat and the credit goes to United Nations

Burma does not accept Rohingyas as its citizens. Rohingyas have no state no citizenship. Why do not you request rich Saudis to give them the nationality of Saudi Arabia?
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اُن کی نام نہاد خاتُون لیڈر جو کہ بڑی انقلابی اور نظریاتی بنتی ہے۔۔۔ جب وہ ہی اس پر آواز نہیں اُٹھا رہی تو باقی دُنیا سے کیا گلہ۔۔۔ اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ دُنیا میں عاسمہ جہانگیراوں کی کمی نہیں۔۔۔۔ جو یومن رائیٹس کا ڈرامہ کرکے۔۔اپنے مفاد پالے۔۔۔ شُکریہ کپتان۔۔۔ایک بار پھر حق کی آواز اُٹھانے کا۔۔۔
یہ امن کا نوبل پرائز ایسے ہی لوگوں کو دیا جاتا ہے۔ ہر جگہ ان لبرل فاشسٹوں کی یہی حقیقت ہے۔ آپ کو یاد ہو گا کہ اوبامہ کو نوبل پرائز سے نوازا گیا تھا۔ حالآنکہ اس نے عراق سے اپنی فوج کا انخلا کر کے داعش کی تخلیق کا دوسرا قدم اٹھایا تھا۔( پہلا قدم عراق پر حملہ کر کے خطے کو غیر مستحکم کرنا تھا۔)۔ اسی طرح نیلسن مینڈیلا کا بھی بہت چرچا رہا۔ حالآنکہ اس کو ایک دفعہ بھی افغانستان ، کشمیروغیرہ کے حق میں بات کرنے کی توفیق نہ ہوئی۔ٹھیک ہے یہ سوچی اور منڈیلا بڑے لیڈر ہو ں گے، مگر صرف اپنے ملکوں اور لوگوں کے لئے۔ ورنہ ان میں ایسی کوئی بات نہیں کہ لبرل فاشسٹ انہیں عالمی لیڈر اور انسانیت دوست بنا کر پیش کریں۔
 
HamzaK

Banned
آج کل نیازی کو میڈیا پر آنے کے لیے مصالحہ نہیں مل رہا۔
ان کا سگا نواز کرسی سے اتر چکا، چھوٹے شریف اور وردی شریف کے مابین مک مکا ہو چکا۔
تو پھر سستی شہرت اور خبروں کی زینت بنے رہنے کے لیے کچھ نہ کچھ تو چاہیے۔
شام اور عراق پر بھی کوئی اظہار خیال ہو جانا چاہیے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جناب اقوام متحدہ اور مغرب تو تمام دانشوروں کے مطابق مسلمانوں کی ترقی اور آپس میں بھائی چارے سے جلتے ہیں. ان کو کوسنے کا کیا فائدہ ؟؟ ایک طرف ان کے ملکوں میں دہشت گردی کی منطق پیش کرنا کہ یہ ٹھیک ہے اور ان کا اپنا قصور ہے، اور پھر انہی سے مدد کی توقع رکھنا ؟؟ .
کسی عقل سے پیدل شخص کو ہی امریکا یورپ یا اقوام متحدہ سے اچھائی کی امید ہو سکتی ہے۔ ایسی باتیں ان نام نہاد لبرل کی آنکھیں کھولنے کے لئے کی جاتی ہیں، جو ان ممالک اور تنظیموں کوانسانیت کا علمبردار سمجھتے ہیں، اور مسلمانوں کا دشمن ماننے کے لئے تیار نہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Muslims should realise that nobody is coming to help them. They have to help themselvea. The civilised beasts cry for human rights and freedom when their own people suffer/die.
اگر تنگ آمد بجنگ آمد ان مظلوموں نے اپنی جان بچانے اور اپنے حق کے لئے ہتھیار اٹھا لئے، تووہی ساری انسانیت پسند دنیا جو اب اس ظلم و ستم کو انجوائے کر رہی ہے، فورا اپنے لائو لشکر سمیت انہی مظلوموں کو دہشت گرد قرار دے کر مارنا شروع کر دے گی۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں امن کی ٹھیکیداری اقوام منافقه اور نارتھ اٹلانٹک ٹررسٹ آرگنائزیشن ہی نے اٹھا رکھی ہے نا. ایسٹ تیمور اور سوڈان کی طرح ابھی تک اقوام منافقه کی افواج برما نہیں اتری نا اتریں گی. ابھی تک نیٹو حرکت میں نہیں آئی. ڈبلیو ایم ڈیز دیکھنے والے کے آلات بھی اندھے ہو چکے ہیں.
آپ کی یہ خواہش کہ نیٹو اور امریکی فوج اس خطے میں آ جائیں، پوری ہو سکتی ہے، بس شرط یہ ہے کہ برمی مسلمان اپنے حق کے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔بس پھر امریکی ڈرون فضا میں چکر کاٹ رہے ہوں گے تا کہ "دہشت گردوں" کو مار سکیں۔فی الحال کیوں کہ امریکی فوج کا کام برمی فوج خوش اسلوبی سے کر رہی ہے، اور مسلمان دہشت گرد بچوں عورتوں وغیرہ کو مار رہی ہے، اس لئے امریکی فوج کی ضرورت نہیں، وہ ویسے بھی صومالیہ ، پاکستان، عراق، شام ، یمن مالی وغیرہ میں پہلے ہی مصروف ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت ایک دبنگ مجاہد حکومت کی جتنی ضرورت ہے، اتنی پہلے کبھی نہ تھی۔ ایسی حکومت جو کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کرانہیں مسلمانوں پر مظالم سے باز رکھ سکتی، اور ایک سائیبان کا کردار ادا کرتی۔ ظالموں کے ناپاک ہاتھ کاٹ سکتی، اور کسی بھی خطے میں مالی اور افرادی مدد کر سکتی۔
اللہ ان مظلوموں کی مدد فرمائے،ا ور انہیں کفار کے مظالم سے نجات دے، اور دنیا کے مسلمانوں کو ان کی مدد کرنے کی توفیق دے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Seems Imran khan lives on other planet. He is asking where is Muslim World ? He should know there is no Muslim world when it comes to rich muslim countries like SAudi,Qatar and turkey even Pakistan . It is all about selfish life who gives a fck about others.Muslims from burma need to decide their fate themselves.No one is going to help them not even the champions of Islam ISIS OR TTP .When it comes to muslim nation it is all about personal gains and loss nothing else.
اسلامی ممالک کے اکثر حکمران یا تو براہ راست کفریہ طاقتوں کے نامزد کردہ ہیں، یا ان کے زیر اثر ہیں۔ اور اگر پھر بھی کسی نے ان مظلوموں کی (زبانی کلامی سے بڑھ کر اصلی)مدد کرنے کی وشش بھی کی، تو اسے دہشت گردوں کا ہمدرد قرار دے کر خود اسی پر (بزریعہ اقوام متحدہ) حملہ کر دیا جائے گا۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
اسلامی ممالک کے اکثر حکمران یا تو براہ راست کفریہ طاقتوں کے نامزد کردہ ہیں، یا ان کے زیر اثر ہیں۔ اور اگر پھر بھی کسی نے ان مظلوموں کی (زبانی کلامی سے بڑھ کر اصلی)مدد کرنے کی وشش بھی کی، تو اسے دہشت گردوں کا ہمدرد قرار دے کر خود اسی پر (بزریعہ اقوام متحدہ) حملہ کر دیا جائے گا۔

Sir Kufarya Taqten tu Human equality, freedom of speech, democracy aur Justice ki baat kerti hain, ab agar duniya mein Kufarya Taqaton se ziada achi aur koi taqat ho hi na tu pher ham kia ker sakty hain.

Jo achy hain unheen hi follow kary gi na khalakt e khuudha
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت ایک دبنگ مجاہد حکومت کی جتنی ضرورت ہے، اتنی پہلے کبھی نہ تھی۔ ایسی حکومت جو کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کرانہیں مسلمانوں پر مظالم سے باز رکھ سکتی، اور ایک سائیبان کا کردار ادا کرتی۔ ظالموں کے ناپاک ہاتھ کاٹ سکتی، اور کسی بھی خطے میں مالی اور افرادی مدد کر سکتی۔
اللہ ان مظلوموں کی مدد فرمائے،ا ور انہیں کفار کے مظالم سے نجات دے، اور دنیا کے مسلمانوں کو ان کی مدد کرنے کی توفیق دے۔

Musalmanon pe ziada zulm tu Musalman ker rahy hain usqa kya kia jay?
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
کسی عقل سے پیدل شخص کو ہی امریکا یورپ یا اقوام متحدہ سے اچھائی کی امید ہو سکتی ہے۔ ایسی باتیں ان نام نہاد لبرل کی آنکھیں کھولنے کے لئے کی جاتی ہیں، جو ان ممالک اور تنظیموں کوانسانیت کا علمبردار سمجھتے ہیں، اور مسلمانوں کا دشمن ماننے کے لئے تیار نہیں۔

App tu khty hain ky ager kisi Musalman ki zuban se app ky Dharm ya Bhagwanon ky khalaf koi shabd bhi nikla tu app woo zaban hamesha ky liyah kat den gen. App ki deshatgardi se Musalmanon ko kasy bachaya jay?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Dunyia mein bhout Aman hai phly ki nisbat and the credit goes to United Nations

Burma does not accept Rohingyas as its citizens. Rohingyas have no state no citizenship. Why do not you request rich Saudis to give them the nationality of Saudi Arabia?

عراق، لیبیا کا امن اقوام منافقه اور نارتھ اٹلانٹک ٹررسٹ آرگنائزیشن ہی کی بدولت ہے. شام کی حالت بھی بہتر بنائی جا رہی ہے، یمنی مسلمانوں کی بھی مسلمانوں سے آزاد کیا جا رہا ہے
آپ برما کے موقف کو اس کی طرف ریاستی دہشت گردی کا جائز عذر بنا کر دفاع کر رہے ہیں! روہنگیا یکایک آسمان سے ٹپک پڑے یا زمین سے نکل آئے. لبرل نشنلسٹ کو بہت برا لگے گا میں سعودیہ سے پہلے پاکستانی حکومت سے درخواست کرتا ہوں، آپ بھی کریں
 
روہنگیا سے پہلے ان بہاری پاکستانیوں کو بلوا لیں جو بنگلہ دیش کے کیمپوں میں آج بھی سڑ رہے ہیں۔ ان کو پاکستانی ہونے کے جرم میں آج بھی سزا دی جا رہی ہے جب کہ 3 ملین غیر پاکستانی افغان آج بھی ہماری معیشت پر مسلط ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

روہنگیا سے پہلے ان بہاری پاکستانیوں کو بلوا لیں جو بنگلہ دیش کے کیمپوں میں آج بھی سڑ رہے ہیں۔ ان کو پاکستانی ہونے کے جرم میں آج بھی سزا دی جا رہی ہے جب کہ 3 ملین غیر پاکستانی افغان آج بھی ہماری معیشت پر مسلط ہیں۔
لبرل نشنلسٹ پاکستانیوں کو قبول نہیں کرتے آپ بہاریوں کو بلوانے کی بات کرکے انہیں کیوں انگلی کرتے ہیں
 
STORMTROOPER

MPA (400+ posts)
Imran Khan is not just a national leader.He is in a group of people who we refer to as WORLD LEADERS. His voice actually matters compared to Zardari or Nawaja who are seen as fools by the international community.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
App tu khty hain ky ager kisi Musalman ki zuban se app ky Dharm ya Bhagwanon ky khalaf koi shabd bhi nikla tu app woo zaban hamesha ky liyah kat den gen. App ki deshatgardi se Musalmanon ko kasy bachaya jay?
آخر لبرل فاشسٹوں کو یہ خبت سوار ہی کیوں ہے کہ کائنات کی وہ مقدس ترین ہستیاں جنہیں مسلمان اپنی جان سے ذیادہ عزیز رکھتے ہیں، ان کی توہین کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں (نعوذ باللہ)۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Sir Kufarya Taqten tu Human equality, freedom of speech, democracy aur Justice ki baat kerti hain, ab agar duniya mein Kufarya Taqaton se ziada achi aur koi taqat ho hi na tu pher ham kia ker sakty hain. Jo achy hain unheen hi follow kary gi na khalakt e khuudha
یہ انسانی حقوق ، اور آزادی وغیرہ کے مزے ، عراق شام، افغانستان، یمن اورلیبیا سمیت درجن سے ذائد اسلامی ممالک کے بے گناہ و بے قصور باشندے، روزانہ کی بنیاد پر بذریعہ ڈرون اور بی باون وصول کر رہے ہیں۔اس میں نیا ہائی لائٹ وہنے والااضافہ برما کا ہے، جبکہ کچھ جگہ پاکستان کو بھی انہی فیوض و برکات سے بہرہ مند کرنے کے مشورہ ہو رہے ہیں۔
 
Back
Top