Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہی رات میں عمران خان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر 4 لاکھ کے قریب فالورز
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے گزشتہ رات ٹک ٹاک جوائن کیا تھا اور صرف ایک ویڈیو جوائن کی تھی جسے دیکھتے ہی دیکھتے پی ٹی آئی سپورٹرز نے جوائن کرنا شروع کردیا۔
عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر صر ف ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی جسے 34 ملین لائیکس ملے، 80 ہزار افراد نے تبصرے کئے جبکہ 30 ہزار افراد نے عمران خان کی اس ویڈیو کو شئیر کیا
جس سپیڈ سے عمران خان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو فالو کیا جارہا ہے، توقع ہے کہ عمران خان ایک ملین فالورز کا سنگ میل آج ہی عبورکرلیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1681386822025216019
https://twitter.com/x/status/1681363705219383315

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tdKLFFc.jpg
Last edited by a moderator: