اس ناکارہ اور فرسودہ عدالتی نظام کی وجہ سے ہمار ملک کا نظام تباہ ہو گیا ہے۔ انصاف کا نہ ملنا اور معصوم لوگوں کو تختہ دار پہ لٹکانا اس ناکارہ اور فرسودہ عدالتی نظام کی خصوصیت ہے۔ غریب ایڑیاں رگڑ رگڑ کہ مر جاتا ہے مگر اسے انصاف نہیں ملتا۔ انصاف صرف امیر کے لیے ہے۔ کیونکہ امیر اسے خرید لیتا ہے۔