Imran Khan Media talk before going to Supreme Court 28 August 2013

Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
I do not know what those wolves have in mind for IK. They want to give Drug Abbasi his seat back.
 
kaalashaa

Minister (2k+ posts)
Mard e mujahid! Sach bolo to iss bande ki tarah aik baat pe arr jao aur sab jalne walon ka moonh kala! Kalaashaa kala!
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
The Master of u trun

1101944496-1.jpg

1101944496-2.gif

پاکستانی

Councller (250+ posts)
Re: The Master of u trun

اس کو کہتے ہیں جھوٹ۔ اگر اس نے شرمناک کا لفظ آر او'ز کے لیے استعمال کیا تھا تو گیارہ مئی کے بعد کرنا چاہیے تھا۔ لیکن اس نے یہ بات اس وقت کی تھی جب سپریم کورٹ نے صدارتی الیکشن کی تاریخ تبدیل کی تھی۔ تو اس نے پریس کانفرنس کی اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعتراضات کیے۔ اگر سپریم کورٹ اس کیس پر صحیح فیصلہ کرے گی تو اس کی گردن پھنس جائے گی۔ لیکن اگر سپریم کورٹ مصلحت سے کام کرے گی تو اس کیس کو یہیں ختم کردے گی۔ اس میں کوئی شک و شبہ ہی نہیں کے اس نے شرمناک کا لفظ صرف سپریم کورٹ کے لیے ہی استعمال کیا تھا۔ جاوید چوہدری کے پروگرام میں اس نے چیف جسٹس کے بارے میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کنٹروورشل ہوگئے ہیں۔ اس کے اس کیس میں پھنسنے کے لیے مواد بہت ہے۔ بس سپریم کورٹ کو ہمت چاہیے اور پبلک فیئر غالب نہیں آنا چاہیے۔
 
Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)

جناب آپ ہمیشہ ہی غلط فہمی کا شکار رہتے ہو یا کوئی ذہنی مشکل ہے۔ عمران خان نے الیکشن کے بعد الیکشن کا جائزہ لینے اور دھاندلی کے منظر عام پر آنے کے بعد میڈیا پر واصح طور پر یہ کہاں تھا کہ طاھر القادری تھیک کہہ رہے تھے اور عدلیہ کا قردار شرمناک ہے۔ شرمناک اس لیے کہاں تھا پاکستان کے آئین ۶۲اور ۶۳ میں موجود ہے الیکشن کمیشن کے اندر کوئی بھی سیاسی بندہ یا سیاسی دارومدار نہیں ہونا چاہیے۔ جبکہ کہ عدلیہ اس کا نوٹس لے سکتی تھی لیکن عدلیہ نے آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہونے دی جس پر عمران خان نے بے شک ۱۱ مئی کو نہیں کہا لیکن وجہ یہی بنی تھی عدلیہ کے قردار کو شرمناک کہنے کی۔
 
اور عمران خان کی اس 'پریس کانفرنس' کا محرک کیا تھا؟
 
Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)
Adliya ny Imran Khan k khilaaf Notice Wapis ly liya hai.. ya allah tera lakh lakh sukar... Sab 2 Nafil Shukrany k Nafil Parahain
 
Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)
Re: The Master of u trun

اور عمران خان کی اس 'پریس کانفرنس' کا محرک کیا تھا؟

janab Mamla the end! Adliya ny Imran Khan k khilaaf Notice Wapis ly liya hai.. or Adliya ko ye karna hi tha warna adliya ki jo sharamnaak harkatain thi wo pori duniya k samny khol kar rakh di jati... adliya ny notice is lia bhi wapis liya kiyo k adliya ko maaloom tha k agar ham ny aisa nhi kiya tu 62/63 k Aain ki khilaaf warzi hony deny ki waja sy adliya ka sharamnaak kirdar pori duniya k samny Wazeeh hojae hoga.. Allah ka shukar hai Pakistan ki Adliya ny apni Ghalti mani or notice wapis ly lia hai.. now be happy.. are you happy now???:)
 
شہباز بھائی میں نے تو پہلے ہی کہے دیا تھا کہ اگر پبلک فیئر غالب نہیں آیا تو عمران خان پھنس سکتا ہے۔
;)
آپکو مبارک ہو کہ آزاد عدلیہ مصلحت کا شکار ہوگئی ہے ورنہ صرف جاوید چوہدری کا پروگرام ہی کافی تھا۔
 
Saviour

Minister (2k+ posts)
Re: The Master of u trun

اس کو کہتے ہیں جھوٹ۔ اگر اس نے شرمناک کا لفظ آر او'ز کے لیے استعمال کیا تھا تو گیارہ مئی کے بعد کرنا چاہیے تھا۔ لیکن اس نے یہ بات اس وقت کی تھی جب سپریم کورٹ نے صدارتی الیکشن کی تاریخ تبدیل کی تھی۔ تو اس نے پریس کانفرنس کی اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعتراضات کیے۔ اگر سپریم کورٹ اس کیس پر صحیح فیصلہ کرے گی تو اس کی گردن پھنس جائے گی۔ لیکن اگر سپریم کورٹ مصلحت سے کام کرے گی تو اس کیس کو یہیں ختم کردے گی۔ اس میں کوئی شک و شبہ ہی نہیں کے اس نے شرمناک کا لفظ صرف سپریم کورٹ کے لیے ہی استعمال کیا تھا۔ جاوید چوہدری کے پروگرام میں اس نے چیف جسٹس کے بارے میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کنٹروورشل ہوگئے ہیں۔ اس کے اس کیس میں پھنسنے کے لیے مواد بہت ہے۔ بس سپریم کورٹ کو ہمت چاہیے اور پبلک فیئر غالب نہیں آنا چاہیے۔

agar supreme court kaley kaha tha tu bilkul theek kaha tha ..
Cheap justice hai he sharamnaak sharamnaak ...
No more noon league courts ....
Waisay bhe cheap justice es mamalay se alag ho gia coz badnaami kafi ho ghee thee becharay ke ...
Aoer backup karna tu banta hai .. Cheap justice also know that us key baray main he kaha tha .. Woh
tu sab parties he yahi kehti hai ke biased hai aoer noora's ka zati mulazim hai..