Imran Khan ko bachpan se Wazeer-e-Azam bane ka shauk hai - Khwaja Saad Rafique

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
پناما لیکس کے انکشافات کے بعد وہ تمام ممالک تحقیقات کا آغاز کرچکے جو افراد کالے دھن کے گھناؤنے فعل میں شامل ہیںاور ان ملکوں کی عوام سڑکوں پر آکر احتجاج بھی کررہی ھیں۔ کیا وہاں کے لوگ بھی اس احتجاج سے اپنی ملک کی ترقی روکنا چاہتے؟

لیکن پاکستان میں خواجہ سعد رفیق، رانا ثنااللّه ، پرویز رشید اور ان جیسے ان گنت بھانڈ اور منہ پھٹ پٹواری اپنے کرپٹ لیڈر کے دفاع میں درباری بنے ہوئے حیلے بہانے بنا رہے ہیں۔
آنے والے دنوں میں متوقع ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات یہ انکشاف کر دیں کہ نواز شریف کی کوئی اولاد ہی نہیں ہے تو ناجائیز اثاثہ جات کیسے شریف فیملی کے ہوئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
(bigsmile)​

 

Back
Top