Yaar aap nai tou jo mere dil me tha woh sab keh dala.I wrote the following email in reply with the above column..
..........................................................................................................................................
جناب آفتاب!
آپکا بھونڈا کالم( آپکے کے بھونڈے پروگرام خبرناک کی طرح ) پڑھا، یقین کرے پڑھ کے بڑا دکھ ھوا، اسلیےنہیں کہ میں عمران کا سپورٹر ھوں، بلکہ آپ سے یہ بھونڈی حرکت کی اُمیدنہیں تھی، لیکن کیا کرے اس کم بخت پیسے کا بڑے بڑوں کا ایمان زائل کر دیتا ھے۔۔
آپکو تو حسب حال پروگرام سے پہلے تو کوئی جانتا نہیں تھا اور حسب حال کی کامیابی سے آپ نے یہ سمجھ لیا کہ آپ کوئی تھوپ قسم کی چیز ھو، اور آپ جس چیز کو ھاتھ لگا لوگے وہ سونا بن جائیگی، اسیلے دو بھانڈوں کو بٹھا کے لوگوں کی بے عزتی کروانا شروع کردیا کیوںکہ کامیڈی اور تحقیر میں فرق ھوتا ھے۔ یقین کریں جتنی عزت آپ نے حسب حال پروگرام کرکے کمائی تھی اتنی ھی بے عزتی آپ یہ بھانڈوں کا پروگرام کر کے کما رھے ھیں۔ اور آپکا دماغ (جو خوش فہمی سے عرش مولا پر پہنچ چکا ھے) کو درست کرنے کے یہ عرض کرتاچلوں کہ حسب حال کی کامیابی کا سارا سہرا سہیل احمد کے سر جاتا ھے اور شاید یہی وجہ تھی کہ چونکہ آپ انتہائی درجے کے خود پسند انسان ھے اسلیے عزیزی کے مقابلے میں آپکی حثیث بہت چھوٹی ھو گئی تھی تو دو کمزور قسم کےبھانڈ پکڑ کےآپ نے خبرناک پروگرام شروع کردیا جو حسب حال کی طرح کبھی کامیاب نہیں ھوگا۔۔۔
ویسے کس لے میں آکر آپ نے یہ کالم لکھا اورعمران کو بیوفوف اور کمزور ذھانت کا کہا۔ کیا اللہ تعالی نے سارے عقل سلیم آپ صحافیوں کے دماغوں میں سمائی ھوئی ھوتی ھے آپکی اپنی عقل کا اندازہ تو مجھے آپکے وہ بھانڈوں کے پروگرام سے ھی ھو گیا ھے جس میں بھانڈ پن کے سوا کچھ نہیں ھوتا اور آپ بڑے بھانڈ کی طرح چھوٹے بھانڈوں کی جگتوں پہ بیوقوفوں کی طرح کاندےھلا ھلا کے بے شرمی کے ساتھ ھنس رھے ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔
یہ بھونڈا کالم لکھنے سے پہلے آپ اپنی اور عمران کی حیثیت تو دیکھتے۔ آپکی اوقات ھی کیا ھے ۔۔ایک بھانڈلکھاری۔۔۔
اگر عمران اتنا ھی کم عقل ھے تو گوروں نے انہیں بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا چانسلر کیوں بنایا۔ اب یہ نہ کہیے کہ گورے بھی بیوقوف ھیں کیوں آپ تو آپنے علاوہ کسی اور کو عقلمند ھی نہیں سمجھتے۔
اور کرکٹ کے بار میں خوب کہی، ۔۔۔"اپنی حکمت اور شجاعت کے ساتھ مسائل پر قابوں پا لیتا تھا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ اوہ کیا کہنے آپکی مناقت کے، پہلے تو لکھا کے "ذھانت اور بہادی ایک بندے میں اکھٹی نہیں ھو سکتی اور اب یہ لکھ رھے ھے کہ "اپنی حکمت اور شجاعت کے ساتھ مسائل پر قابوں پا لیتا تھا"۔
اور آپ ھی نے، ایک نہیں کہی بار ،کہا اور لکھا تھا کہ عمران اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کے میچ فکس نہیں کریگا اور اب کہہ رھے ھو کہ عمران اسٹبلشمنٹ سے ملا ھوا ھے۔۔۔
کیا آپ اپنی طرح ھمیں بھی بیوقوف سمجھتے ہیں
ارےمنافقوں کے سردار اور بھانڈوں کے اُستاد کبھی ایک بات پر کبھی ٹک بھی جایا کرو نا، یہ کیا سیاستدانوں ک طرح قلابازیاں کھا رھے ھو۔۔۔
وسلام
A wise person can not write this about others.
It means Aftab Iqbal is a foolish person.
Looks like few people are jealous of Imran Khan because whatever IK has achieved so far, they can not even dream of it.
Imran is Oxford graduate.
Imran is chancelor of Bradford University.
Imran is founder of Shaukat Khanum Hospital, best cancer hospital of Pakistan.
Imran is founder of Namal University.
What this foolish Aftab Iqbal has done so far?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|