Imran Khan is the mastermind of the conspiracy against democracy - Saad Rafiq

zubair1234

Senator (1k+ posts)
سعد رفیق یار اتنے لال پیلے نہ ہو کبھی عمران کے اپر الزام کبھی شیخو پر الزام کہ میری یعنی بادشاہوں کی حکمرانی کو گرانے کی کوشش کرہے ہیں اور اس سازش کے پیجھے شیخ صاحب کا ہاتھ ہے سعد صاحب اپکے ساتھ تو -را-پی پی پی- اے این پی کا ہاتھ شکر ہے انکے پیجھے مخلض پاکستانیوں کا ہاتھ ہے دشمنان وطن کا نہیں
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
"جواب نا دیا تو لوگ سمجھیں گے کہ سب سچ ھے"
تم جواب دو یا نھ دو بات تو سچ ھے۔
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
صاف لگ رہا ہے کہ خواجے کی پتلون گیلی ہونا شروع ہو گئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

ziakhan

MPA (400+ posts)
Sorry to say.....

پاکستان میں اگر کسی سیاسی پارٹی میں سب سے زیادہ بیوقوف اور مفاد پرست ہیں تو وو صرف اور صرف نون لیگ
منافقین کے ڈگری ہولڈر ان کے لیڈرز ہیں


اور پاکستان ہی وہ واحد دنیا کا ملک ہے جہاں اگر آپ چند حلقوں کی دوبارہ تصدیق کروانے کی کوشش کریں تو سٹے آرڈر لے لیتیں ہیں .


پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جہاں اگر نا انصافی پر ایک لفظ 'شرمناک ' پر عدالتیں عالیہ میں بلایا جاتا ہے اور اگر سپریم کورٹ پر حملہ کر دیا جاۓ تو انہیں وزیر ا عزم بنا دیا جاتا ہے


منافققیں ہے یہ شہباز شریف ، پتا نہیں یہ قوم کیسی ہے جو بلکل جاہلیت کی حددو بھی پار کر چکی ہے
انڈیا میں بھی عام آدمی پارٹی جیت گیئ مگر پاکستان کا تو اللہ حافظ ہے
چیف جسٹس صاھب نے کوئی بھی سو موٹو نون لیگی کے خلاف نہیں لیا


کیوں کہ وو خود سیاست میں آنا چاہتا تھا اب اپنے بیٹے کو نون لیگی کے پلیٹ فورم سے لانچ کرنے کا سوچ رہا ہے
شیر بنیے آپ اور خوش ہو جانا ان کے لوللی پاپ سے


جو قوم اپے محسنوں کو ناں عزت دے وو کیا قوم ہے
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہی سعد رفیق ہے جو عمران خان کو سیاست میں زبان کے غلط استعمال کا بانی کہتا ہے
اور اسکی زبان ذرا دیکھو
 

K . Z

MPA (400+ posts)
Re: Sorry to say.....

کوئی کچھ وی کہوے

میں تے ہنڈا ای لے ساں

تے ووٹ فیر شیر نوں ای دے ساں


فقط
اک پٹواری


 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
nawaz sharif win elections through corruption and with help of world powers. It is time for a long march
 

ziakhan

MPA (400+ posts)
Re: Sorry to say.....

gamey majhey aur jahil log kabhi nahi samajh saktey for sure
انڈیا کو بھی سمجھ آ گیئ ار وہاں بھی عام آدمی پارٹی جیتی اور ان لوگوں نے روایتی سیاستدانوں کو حکومت کی باگ ڈور سے پڑے اٹھا کے پھینک دیا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
laaaanti khawaja sraa rafiq bohat hi ghatia aur jahil insaan hai iss dadooo ko paani mai dubki dainey ki zaroorat hai
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PML-N Khawaja Saad Rafique takes U-turn over PTI Imran Khan.

کل تک تو تم لوگ برگر کہتے تھے اب پٹواری. لگتا ہے نیٹو سپلائی کی بندش والی قبض آپکو بھی لگ گئی ہے

[hilar][hilar][hilar]
Asal Patwari to imran khan ke supporter hain.....
 

Back
Top