sohnidhartie
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
سیاست کی سمجھ نہیں تب بھی اس کو ووٹ ہم نے دینا ہی ہے ، کہ پاکستان میں جو سیاست جانتے ہیں انهوں نے ہی اس ملک کو اس حال تک پونچایا ہے ،،،، ہارون صاحب پرانے سیاست کے اسیر ہیں اور اسی سے توقع رکھتے ہیں جب کہ پاکستان کو ایک انقلابی سیاست کی ضرورت ہے اور عمران اس بات کو خوب جانتا ہے .

اسکے اور اسکے پیر کے بندوں کوٹکٹ مل جاتے تو سب ٹیھک تھا
میزبان : جناب نواز شریف اور اباما ملاقات کے بارے کیا خیال ہے
ہارون رشید: دیکھیں عمران خان نے ٹکٹ صحیح نہیں دئیے تبھی تو نواز شریف آج اباما سے ملنے گیا ہے ؟ !!!
شاہ زیب خانزادہ: ہارون رشید صاحب آپ کے خیال میں کیا عمران خان خیبرپختونخوا میں ڈلیور کرپائےگا؟
ہارون رشید: حضور والاگزار ش یہ ہے کہ عمران خان خیبرپختونخواہ میں ڈلیور نہیں کرسکتا، الیکشن میں اس نے ٹکٹ غلط دئیے ہیں، چوہدری عظیم کو ٹکٹ نہیں دیا۔
کامران شاہد: ہارون رشید صاحب ! عمران خان کا نیٹوسپلائی روکنے کے فیصلے کو کیا آپس نظر سے دیکھتے ہیں؟
ہارون رشید: گزارش یہ ہے کہ میں کل جنرل کیا نی کے پاس بیٹھا ہوا تھا تو مجھے بلال الرشید کا میسیج آیا کہ نیٹوسپلائی پر تحریک انصاف کے اندر اختلافات موجود ہیں۔ پارٹی کے اندر اختلافات شدید ہیں، الیکشن میں ٹکٹ کے بہت سے فیصلے غلط ہوئے ہیں۔ ٹکٹ ٹھیک لوگوں کو نہیں دئیے گئے۔
فریحہ ادریس: ہارون رشید صاحب! آج عمران خان کی پارلیمنٹ میں تقریر کیسی تھی؟
ہارون رشید: دیکھیں عمران خان غیرسیاسی آدمی ہے، اسے سیاست نہیں آتی۔الیکشن میں ٹکٹ صحیح لوگوں کو نہیں دئیے گئے۔ چوہدری عظیم ٹکٹ کا ٹھیک حقدار تھا، اسے ٹکٹ نہیں ملا، طارق چوہدری کو ٹکٹ دیکر واپس لے لیا تھا۔ ٹکٹ ٹھیک دئیے جاتے تو کپتان کلین سویپ کرجاتا۔
کاشف عباسی: ہارون رشیدصاحب! آپ نے اپنے کالم میں ایم کیوایم کی بہت تعریف کی ہے۔
ہارون رشید: گزارش یہ ہے کہ میں نے نائن زیرو پر جاکر دیکھا کہ ایم کیوایم والے ریاضت کرنیوالے لوگ ہیں۔ میرے سارے اندازے غلط ثابت ہوئے۔ اس پارٹی کو کچھ نہیں ہوگا۔ مجھے ان سے بہت امیدیں ہیں، تحریک انصاف سے مجھے امید تھی لیکن انہوں نے ٹکٹ غلط دئیے ہیں۔
مہربخاری:ہارون رشید صاحب! آپ عمران خان اور نواز شریف میں کیا فرق دیکھتے ہیں؟
ہارون رشید: گزارش یہ ہے کہ نواز شریف ڈرپوک آدمی ہے، عمران خان کنفیوژڈ آدمی ہے، الیکشن میں اس نے ٹکٹ ٹھیک نہیں دئیے، وہ خود ایماندار ہے لیکن اسکی پارٹی کے باقی لوگ بے ایمان اور کرپٹ ہیں، جس پارٹی میں شاہ محمود قریشی ہو، اس پارٹی کا اللہ ہی حافظ ہے۔
طلعت حسین: ہارون رشید صاحب ! عمران خان دھاندلی کا بہت واویلا کررہا ہے۔
ہارون رشید:گزارش یہ ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ دھاندلی ہوئی ہے لیکن کپتان نے ٹکٹوں کے معاملے میں بہت غلطیاں کی ہیں۔ چوہدری عظیم کو ٹکٹ نہیں دیا گیا، وہ صاف جیتا ہوا تھا، طارق چوہدری، نورمحمد بھابھا کو ٹکٹ نہیں ملا، اگر ملتا تو وہ آرام سے جیت جاتے۔ عامرکیانی، صداقت عباسی اور شاہ محمود قریشی نے پارٹی کو یرغمال بنارکھا ہے۔
سیاست کی سمجھ نہیں تب بھی اس کو ووٹ ہم نے دینا ہی ہے ، کہ پاکستان میں جو سیاست جانتے ہیں انهوں نے ہی اس ملک کو اس حال تک پونچایا ہے ،،،، ہارون صاحب پرانے سیاست کے اسیر ہیں اور اسی سے توقع رکھتے ہیں جب کہ پاکستان کو ایک انقلابی سیاست کی ضرورت ہے اور عمران اس بات کو خوب جانتا ہے .
pakistani siasat kia hay monh par kuch aur peeth peechay kuch aur.مجھے تو اس معاملے میں ہارون رشید کنفیوژ لگ رہا ہے کیوں کہ عمران اپنے فیصلوں پر قائم رہنے والا آدمی ہے اس نے پارٹی الیکشن کرواے جو پاکستان میں ایک اچھا آغاز ہے۔ اسی طرح کرپشن پر اپنی اتحادی پارٹی کو چھوڑنا بھی ایک اہم فیصلہ ہے۔اگر پاکستان کی سیاست کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔
ہاں ہارود رشید کی ایک بات درست ہے کہ عمران خان کو پاکستانی سیاست نہیں آتی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|