Flyingfalcon
MPA (400+ posts)
Last edited by a moderator:
خان صاحب 7 کروڑ نہیں 70 لاکھ بنتے ھیں۔ اب نورے اسکا بھی مذاق اُڑائنگے۔
دوسری مجھے میڈیا یا مخالفین کے اس خواھش یا مطالبے یا طنز کی سمجھ نہیں آتی کہ عمران کے دونوں بیٹے ادھر کیوں نہیں پڑتے؟ ارے عمران کونسا ان لوگوں سے پیسے لے رھا ھے۔ 90 فیصد کو مفت میں انگلینڈ کی ڈگری مل رھی ھے اور کیا چاھیے انہیں؟
کل کلاں کا اسطرح کا مطالبہ بھی آجائیگا کہ عمران کے بیٹے انگلینڈ میں کیوں علاج کراتے ھیں شوکت خانم میں کیوں نہیں کراتے؟
مطلب لوگ انکی مرضی سے زندگی گزارینگے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|