textillian
MPA (400+ posts)
Re: عطاءالحق قاسمی کا آئندہ کا کالم
Baba k khayalat barray zarkhez hay
Baba k khayalat barray zarkhez hay
قاسمی صاحب اس وقت سب سے زیادہ نوجوان تحریک انصاف میں ہے ۔۔ ہر لیول پرتھصیل صدر، ضلعی صدر ، اور ارگنائزرپاکستان کے ہرچھوٹے بڑے شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوان اس وقت تحریرک انصاف کے ایجنڈے پرکام کررہے ہیں اور جن میں سے اکثریت کواآئندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ بھی دے گی ۔۔۔ ابھی آپ نفرت کی عینک سے اس ملک کے نوجوانوں کو دیکھ رہے ہیں انشااللہ یہ نوجوان آپ کی آنکھیں کھول دیں گھے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|