با وثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ
نیا پاکستان دن کو بند رہا کرے گا اور رات کو کھلا کرے گا جہاں نیا پاکستان بنانے والے قومی پرچم پر کھڑے ہو کر ڈانس کریں گے، گانے گائیں گے اور رقص و سرور کی محفلیں منعقد کریں گے
![]()
![]()
![]()
![]()
Tsunami, New Pakistan and Azadi. What a non sense slogons
سر نہ کھپاؤ.تمھیں نہیں سمجھ آئے گی.
تم ناقص خوراک نہیں کھاؤ گے نہ خراب گاڑی میں سفر کرنا چاہو گے نہ وہ کپڑا پہنو گے جو پھٹ گیا ہو لیکن جمہوریت کو ٹھیک کئے بغیر اسی پر ڈٹے رہو گے قیامت تو کوئی نہیں ای ہے جو یہ بات کہی جا رہی ہے کے الیکشن ایمانداری سے لڑو اور ایسی پارلیمنٹ بناؤ جس پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے اور جو کام ہو سکتا ہے وہ کیوں نہ کیا جائے؟ اپنے گھر پر انگلی نہ اٹھے اس کے لیے سب کر لو گے لیکن جمہوریت اور پارلیمنٹ کے دعویدارو تمھیں اس سے کیسی محبّت ہے کے اسے ٹھیک نہیں کرنا چاہتے کے کوئی اس پر انگلی نہ اٹھا سکے.اس کی عزت میں اضافہ نہیں چاہتے سب مانے جا رہے ہیں کے اس میں خرابیاں ہیں پراسے بدلنے پر راضی نہیں.. .
You made my day good work .
@Choonta Chalbaaz lagta hai dalal chaudhry nai apna astifa tumhe to nahin de diya .... dard kee kaifiyat to yehi pegham de rahi hai. ;-)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|