what about the killing of sunnis which is going on every day. In karachi, each day 7-8 sunnis are martyred. Who is responsible for that????
![]()
What about the killing of Sunnis which is going on every day. In Karachi, each day 7-8 sunnis are martyred. Who is responsible for that????
![]()
Bhai ! mandarja bala jamaitain agar kisi qatl ki zimadari qabool kar lain tu yaqennan is ki muzamaat karayga Imran.I hope in the next statement he will also condemn the killers of Sipah e Muhammad, Majlish e Wahdat e Muslimeen and TNFJ
میری تمنا ہے کہ دوسرے بڑے سیاسی اور مذہبی رہنما بھی کھل کر اس دہشت گردی کی مذمت کریں اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے اور حفظ و امان میں رکھے
قسم پاک پروردگار کی یہ الفاظ ١١٠ % درست ہیں اور مجھے خوف اتا ہے اگر ہم ناکام ہو گے تو پھر ؟
یہاں اوریا جان مقبول کی تحریر پیش کرتا ہوں جس کے مطابق ٢٥٠٠ کو صاف کر دو نہیں تو ٢٥٠٠٠٠٠٠ جان سے جائیں گے
فیصلے اللہ کے خوف سے کرنے چاہئے نہ کہ مقبول جان کی خوف سے
قسم پاک پروردگار کی یہ الفاظ ١١٠ % درست ہیں اور مجھے خوف اتا ہے اگر ہم ناکام ہو گے تو پھر ؟
یہاں [HI]اوریا جان مقبول کی تحریر پیش کرتا ہوں جس کے مطابق ٢٥٠٠ کو صاف کر دو نہیں تو ٢٥٠٠٠٠٠٠ جان سے جائیں گے[/HI]
محترم اب آپ ہے وضاحت کر سکتے ہیں کے آپ نے کب یہ محسوس کیا یہ نا چیز مقبول جان کے بیان کردہ خوف کے تحت زندگی گزار رہ ہے غائب کا علم الله سبحان اور اس کے محبوب بندے جن کو الله سبحان عطا کرے کے سوا کوئی نہیں جانتا میرا دل کا حال آپ کو معلوم نہیں آپ میری نیت سے واقف ہو نہیں سکتے صرف اندازوں سے کسی کے بارے میں ایسے لکھ مارنا آگے آپ سمجھ دار ہو
اور جناب الله کا خوف بھی الله کی توفیق سے ملتا ہے اگر مقبول جان سے کوئی اختلاف ہے تو وہ آپ کا حق ہے لیکن کسی کی ذات پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا احتساب کر لینا چاہے
مجھے نہ تو دلوں کے حا ل کا علم ہے نہ ہی مقبول جا ن سے اختلاف ہیں- لیکن اپ نے مقبول جا ن کی نام سے جو کچ لکھا ہے اس کی وضاحت نہیں کی جس کی وجہ سے غلط فہمی پیدہ ہوسکتی ہے- میں آپکی بات سے انکار بھی نہیں کررہا بلکہ یہی کہ رہا ہوں کہ سارے فصلے اگر اللہ کی خوف سے ھوں تو درست ہوتا ہے- اگر اپ کو میری بات ناگوار گزری ہے تو معافی چاہتا ہوں لیکن اللہ یہ نہیں کہتا کہ تعداد یا طاقت دیکر فیصلے کئے جائیں بلکہ حق اور انصاف کی بات اھم ہیں
جناب اگر کچھ سمجھ نہ آیے تو پوچھ لینے سے عزت کم نہی ہو جاتی رہی بات مقبول جان سے کچ منسوب کرنے کی تو جناب الله کا شکر ہے اور عنایت ہے الله سبحان کی کے غلطیوں سبق سیکھ کر کوئی ایسی بات یہاں تحریر نہیں کرتا جس کا کوئی حوالہ نہ ہو
آپ کے لیے مقبول صاحب کا کالم حاضر ہے
http://oryamaqbooljan.com/columns/dhai-hazar-ya-dhai-karor-orya-maqbool-jan
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|